تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جُمْعَہ کا نِکَاح ہَفْتَہ کو طَلَاق" کے متعقلہ نتائج

جُمْعَہ

جمعرات کے بعد کا دن

جُمْعَہ کَرْنا

جمعگی کرانا، جماگی کرانا، جمعہ کے دن بچوں سے جیب خرچ کرانا

جُمْعَگی

ہفتہ وار الاؤنس، جو جمعہ کے روز دیا جاتا ہے

جُمْعَہ پَڑھانا

جمعہ کی نماز پڑھانا، نماز جمعہ کی امامت کرنا

جُمْعَہ جُمْعَہ

رک : جمعے کے جمعے .

جُمْعَہ جُمْعَہ آٹھ دِن

چند روز، بہت کم مدت، کم عمر

جُمْعَہ جُمْعَہ آٹھ دِن کی پَیدائش

کسی شخص کی نا تجربہ کاری ظاہر کرنے کے لیے طنز و حقارت کے لیے کہتے ہیں، اس وقت کہتے ہیں جب کوئی چھوٹی عمر کا چالاکی یا گستاخی کرے

جُمْعَہ کی نَماز

مسلمانوں کی ہفتہ وار اجتماعی نماز

جُمْعَہ مَسْجِد

جُمْعَہ پِیر اِسی دَرْوازَہ کے فَقِیْر

ہروقت موجود

جُمْعَہ کا نِکَاح ہَفْتَہ کو طَلَاق

(عوامی) نکاح کے بعد بہت جلد طلاق ہونے اور میل ہونے کے بعد بہت جلد پھوٹ پڑجانے کی جگہ بولتے ہیں

جُمْعَۃ

رک : جمعہ ، پنجشن٘بہ (جمعرات) اور شن٘بہ (سنیچر) کے درمیان کا دن ، ترا کیب میں مستعمل .

جُمْعَہ چھوڑ سَنِیچَر نَہائے اُس کے جَنازے میں کوئی نَہ جائے

مسلمان عام طور پر جمعہ کو ضرور نہاتے اور کپڑے بدلتے ہیں

جُمْعَۃُ الْوِدَاع

ماہ رمضان کا آخری جمعہ (مسلمان اس مہینے کا بہت احترام کرتے ہیں اسی لیے اس کے آخری جمعہ کی نماز بڑے اہتمام سے ادا کی جاتی ہے گویا اس طرح رمضان کو وداع یعنی رخصت کیا جاتا ہے)

جُمْعَگی کَرْنا

شادی کے ابتدائی زمانے میں بیٹی کو سسرال سے بلا کر بطور مہمان رکھنے کی رسم جو عام طور ہر ماں کے گھر یا ماں کے قریب کے رشتے دار کیا کرتے ہیں اور اس کا مقصد داماد کے ساتھ رسم ملاقات اور میل جول بڑھانا ہوتا ہے دکن کے مسلمانوں میں اس رسم کو جمعگی کرنا کہتے ہیں .

جُمْعَۃُ الْمُبارَک

با برکت دن

جُمَّہ

جمع

جُمّاح

گول سرے والا تیر، جس سے لڑکے تیراندازی سیکھتے ہیں

جُمْعَۃُ الْخَیْر

(عیسائی مذہب) عیسائی مذہب کے عقیدہ کے مطابق وہ جمعہ کا دن جس میں حضرت عیسیٰؑ کی وفات ہوئی تھی، ایسٹر سے پہلے والا جمعہ

زُعْما

زعیم، رہنما، سردار، لیڈر

جُمِعْراتی

وہ پیسہ جو مدرسہ کے استاد اپنے شاگردوں سے ہر جمعرات کو لیتے ہیں

جُمِعرات کی جَھڑی

جُمِعْراتی سَیَّد

بنے ہوئے سید ، مصنوعی سید ، وہ شخص جو جمعرات کو پیدا ہونے کے سبب اپنے آپ کو سید بیان کرے .

جُمِعْرات کی روٹْیاں

جمعرات کو عموماً خیرات کی جاتی ہے، بعض گھروں یا لوگوں کے لیے مستقلاً کھانا بندھا ہوتا ہے، ایسے کھانے کو جمعرات کی روٹیاں کہتے ہیں، خیراتی کھانا

جُمِعْرات بَھری مُراد

گدا گروں کی صد (مجازاً) جمعرات کا دن مرادیں پوری ہونے (دعا قبول ہونے) کا دن ہوتا ہے اس خیرات کرنے کا دن ہے .

جُمِعْرات ہِیروں کی کَرامات

اس دن پیر فقیر گنڈے تعویذ کے ذریعہ عوام کو متاثر کرتے ہیں ، نیز مائل فقیر سوال کرتے وقت یہ جملہ استعمال کرتے ہیں .

جُمِعْرات

جمعہ سے پہلے کا دن، پنجشن٘بہ

جُمَع مَسْجِد

رک : جمعہ مسجد .

جُمِعْراتی کا ٹَکَہ

رک : جمعراتی ، وہ لکہ جو پنجچن٘بہ کو مدر سے کے طالب علم میاں جی کو دیتے ہیں .

زُعْمِ فَاْسِدْ

زعم باطل، خود پسندی

زَُعْمِ نَاْقِصْ

گُمانِ بے جا، حقیر رائے، ناچیز فہم، ناچیز رائے

ذُو مَعانی

معنی دار مراد گول مول بات جس سے دو یا زیادہ مفہوم پیدا ہوتے ہوں، وہ بات جس میں کئی پہلو یا معنی نکلتے ہوں

جَومَڑْا

جو اور مٹر ملواں بویا ہوا کھیت ؛ جو اور مٹر کا ملواں غنہ.

زُعْمِ بَاطِلْ

بے جا خیال، غرور، خودبینی، وہم، بھرم

جُمْعے کے جُمْعے

ہر جمعے کو ، آٹھویں دن.

زَُعْم بے جا ہونا

غرور ہونا، گھمنڈ ہونا

جُمْلَۂ اِنْشَائِیَہ

جُمَلِ صَغِیر

بیان جمل صغیر اوپر اس طور کے ہے کہ حروف ابجد یا حطی سے بحساب احاد شمار کرے اور کلمن سے سعفص تک شمار اس کا عشرات سے تعلق رکھتا ہے اور قرشت تا ضظغ شمار میت یعنی ایزادی اوپر سو کے ہوئے

جُمَیَّز

انجیر کے مانند ایک درخت جو سال میں تین مرتبہ پھل دیتا ہے

جُمَلِ کَبِیر

جمل کبیر اس کو کہتے ہیں کہ حرف آغاز کو قطع کر کے بطور جمل صغیر شمار اس کا عمل میں آئے

جُمِراتِیا

وہ فقیر وغیرہ جو جمعرات کے دن خیرات مان٘گنے نکلے .

جُمادیٰ

عربی کے دو مہینوں کا نام، جمادی الاول و جمادی الثانی

ذُو مَعْنی

معنی دار مراد گول مول بات جس سے دو یا زیادہ مفہوم پیدا ہوتے ہوں، وہ بات جس میں کئی پہلو یا معنی نکلتے ہوں

ذُو مَعْنَوِیَّت

ذومعنی کا اسم کیفیت

ذُو مَعْنَین

ذومعنی رکھنے والا، معنی کے اعتبار سے پہلودار، دوہرے معنی رکھنے والا، مراد مبہم اشکال رکھنے والا

جُمے رات

رک : جمعرات.

ذُو مَعنی بات

ضَومَران

ناز بو کی ایک قسم کا پودا، تلسی

ذُو مَعْنی کہنا

ایسی بات کہنا جس میں کئی معنی نکلتے ہوں، پہلو دار بات کہنا

جُماگی

(صحیح جمعگی) جمعہ کے دن کا بچّوں کا خرچ، ہفتے بھر کا جیب خرچ (شہزادگان دہلی میں دستور تھا کہ وہ اپنے بچوں کو اس نام سے کچھ ہفتہ وار دیا کرتے تھے)

جُمّارَہ

درخت خرما کا گودا ، شحم النخل .

zoometry

حیوان پیمائی

ذُو مَفْہُومی

کسی لفظ سے کئی مفہوم نِکالنا ، ذُومعنویت ، دوہرے معنی دینے کا عمل .

ذُو مَفاصِل

ایسا جسم جس کے مُختلف حصوں کے درمیان جوڑ ہوں

ذُو مَعنِی گُفتُگُو کَرنا

ایسی بات کہنا جس میں کئی معنی نکلتے ہوں، پہلو دار بات کہنا

جُمَل

حروف ابجد کے اعداد کا حساب جس سے مادہ تاریخ نکالتے ہیں

زُمَر

جمّ غفیر، عوام، افواج

جُمان

جمام

برتن کا پانی سے لبالب بھر جانا

جُمار

درخت خرما کا گودا ، شحم النخل .

اردو، انگلش اور ہندی میں جُمْعَہ کا نِکَاح ہَفْتَہ کو طَلَاق کے معانیدیکھیے

جُمْعَہ کا نِکَاح ہَفْتَہ کو طَلَاق

jum'a ka nikaah hafta ko talaaqजुम'आ का निकाह हफ़्ता को तलाक़

ضرب المثل

جُمْعَہ کا نِکَاح ہَفْتَہ کو طَلَاق کے اردو معانی

  • (عوامی) نکاح کے بعد بہت جلد طلاق ہونے اور میل ہونے کے بعد بہت جلد پھوٹ پڑجانے کی جگہ بولتے ہیں

जुम'आ का निकाह हफ़्ता को तलाक़ के हिंदी अर्थ

  • (लोक) निकाह के बाद बहुत जल्द तलाक़ होने और मेल होने के बाद बहुत जल्द फूट पड़ जाने की जगह बोलते हैं

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جُمْعَہ کا نِکَاح ہَفْتَہ کو طَلَاق)

نام

ای-میل

تبصرہ

جُمْعَہ کا نِکَاح ہَفْتَہ کو طَلَاق

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone