تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جُوں کا تُوں رَکھنا" کے متعقلہ نتائج

جُوں کا تُوں رَکھنا

ہو بہو رکھنا، سنبھال کر رکھنا، اسی حالت میں رکھنا جیسا پہلے تھا

جُوں کا تُوں

جس حالت میں تھا اسی حالت میں، اصلی حالت یا مقدار وغیرہ میں، پورا کا پورا، سب کا سب

حِساب جُوں کا تُوں کُنبَہ ڈُوبا کیوں

جہاں نقصان کا سبب کچھ نہ معلوم ہو: تھوڑا علم خطرناک ہوتا ہے .

ڈھاک تَلے کی چُوکْتی لیکھا جُوں کا تُوں

یہ ایسے موقعہ پر کہتے ہیں کہ باوجود کسی امر کے طے ہو جانے کے پھر بھی کُچھ ستگا لگا رہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں جُوں کا تُوں رَکھنا کے معانیدیکھیے

جُوں کا تُوں رَکھنا

juu.n kaa tuu.n rakhnaaजूँ का तूँ रखना

محاورہ

جُوں کا تُوں رَکھنا کے اردو معانی

  • ہو بہو رکھنا، سنبھال کر رکھنا، اسی حالت میں رکھنا جیسا پہلے تھا

जूँ का तूँ रखना के हिंदी अर्थ

  • हुबहू रखना, सँभाल कर रखना, उसी हालत में रखना जैसा पहले था

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جُوں کا تُوں رَکھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جُوں کا تُوں رَکھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words