تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جُوں کا تُوں" کے متعقلہ نتائج

جُوں کا تُوں

جس حالت میں تھا اسی حالت میں، اصلی حالت یا مقدار وغیرہ میں، پورا کا پورا، سب کا سب

جُوں کا تُوں رَکھنا

ہو بہو رکھنا، سنبھال کر رکھنا، اسی حالت میں رکھنا جیسا پہلے تھا

حِساب جُوں کا تُوں کُنبَہ ڈُوبا کیوں

جہاں نقصان کا سبب کچھ نہ معلوم ہو: تھوڑا علم خطرناک ہوتا ہے .

ڈھاک تَلے کی چُوکْتی لیکھا جُوں کا تُوں

یہ ایسے موقعہ پر کہتے ہیں کہ باوجود کسی امر کے طے ہو جانے کے پھر بھی کُچھ ستگا لگا رہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں جُوں کا تُوں کے معانیدیکھیے

جُوں کا تُوں

juu.n-kaa-tuu.nजूँ-का-तूँ

اصل: سنسکرت

وزن : 222

جُوں کا تُوں کے اردو معانی

صفت

  • جس حالت میں تھا اسی حالت میں، اصلی حالت یا مقدار وغیرہ میں، پورا کا پورا، سب کا سب

شعر

English meaning of juu.n-kaa-tuu.n

Adjective

  • as it was, in the state it was, as before, in status quo

जूँ-का-तूँ के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • हूबहू, जैसा था, पहले जैसा, सारा, पूरा, खाना जूँ-का-तूँ रख्खा रहा किसी ने नहीं खाया

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جُوں کا تُوں)

نام

ای-میل

تبصرہ

جُوں کا تُوں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words