تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جُونا" کے متعقلہ نتائج

جُونا

مون٘جھ وغیرہ کا مٹھا یا گُّچََھا جس سے برتن مان٘جھتے ہیں ، صوف ، پوچی .

جُونا ہونا

(عو) الجھ جانا ، گتھ جانا (بالوں وغیرہ کا)، بالوں کا بہت زیادہ میلا یا گندا ہو جانا.

جُونا ہو جانا

(عو) الجھ جانا ، گتھ جانا (بالوں وغیرہ کا)، بالوں کا بہت زیادہ میلا یا گندا ہو جانا.

جُونا پُرانا

جُونہِیں

رک : جوں ہی.

اردو، انگلش اور ہندی میں جُونا کے معانیدیکھیے

جُونا

juunaaजूना

اصل: سنسکرت

وزن : 22

جُونا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • مون٘جھ وغیرہ کا مٹھا یا گُّچََھا جس سے برتن مان٘جھتے ہیں ، صوف ، پوچی .
  • وہ رسی جس سے گھاس یا لکڑیوں وغیرہ کا گٹھا بان٘دھتے ہیں.
  • این٘ڈوی یا این٘ڈوا جو برتن کے نیچے رکھا جاتا ہے تا کہ وہ ہلنے یا گرنے نہ پائے.
  • ۔(ھ) مذکر۔ گھاس یا بان کا مٹّھا جس سے برتن مانجتے ہیں۔ وہ گھاس کی رسّی جس سے لکڑیاں یا گھاس وغیرہ کا گٹھا باندھتے ہیں۔

صفت

  • پرانا ، قدیم .
  • پتلا، دبلا.
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of juunaa

Noun, Masculine

  • a coil or ring of twisted grass on which water-jars or other round-bottomed utensils are supported
  • grass or straw for scouring utensils
  • grass rope to tie a bundle

Adjective

जूना के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • घास-फूस आदि का पूला। वि० [सं० जीर्ण] १. पुराना। २. बुड्ढा। वृद्ध। पुं० [देश॰] १. एक प्रकार का पौधा जो प्रायः बागों में शोभा के लिए लगाया जाता है। २. उक्त पौधे का पीले रंग का सुन्दर फूल।
  • घास-फूस आदि बटकर बनाई हुई रस्सी जो बोझ आदि बाँधने के काम आती है।
  • नरम और रेशेदार घास या फूस की बटकर तैयार की गई मोटी रस्सी; उबसन
  • घास का पूला
  • बरतन माँजने के लिए प्रयोग में लाई जाने वाली मूँज; फूस; प्लास्टिक की झीनी बुनावट का पुलिंदा।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جُونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جُونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone