تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جُوا اُٹھانا" کے متعقلہ نتائج

جُوا اُٹھانا

ذمہ داری سن٘بھالنا ، بوجھ برداشت کرنا.

جوش اُٹْھانا

جوش اُٹھنا (رک) کا تعدیہ.

جَفا اُٹھانا

ظلم و ستم سہنا ، جور برداشت کرنا.

جُوتا اُٹھانا

جوتا چوری کرنا، شادی کی رسم میں دلہے کا جوتا چوری کرنے کی رسم

جوڑا اُٹھانا

(لفظاً) جوتے اٹھانا، ادنیٰ سے ادنیٰ خدمت انجام دینا، انتہا درجے کا احترام یا خوشامد کرنا

جی اُٹھْنا

زندہ ہو جانا، جان پڑ جانا

جی اُٹھانا

رغبت اٹھا نا ، بیزار ہونا ، توجہ اٹھانا ، محبت سے کنارہ کش ہونا.

جی ہَٹْنا

طبیعت بھر جانا،بیزار ہو جانا(”سے“ کے ساتھ).

جی ہَٹانا

stop loving or desiring

جِیو اُٹْھنا

رک: جی اُٹھنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں جُوا اُٹھانا کے معانیدیکھیے

جُوا اُٹھانا

juvaa uThaanaa•जुवा उठाना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

جُوا اُٹھانا کے اردو معانی

  • ذمہ داری سن٘بھالنا ، بوجھ برداشت کرنا.

Urdu meaning of juvaa uThaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • zimmedaarii sambhaalnaa, bojh bardaasht karnaa

जुवा उठाना के हिंदी अर्थ

  • ज़िम्मेदारी सँभालना, बोझ बर्दाश्त करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جُوا اُٹھانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جُوا اُٹھانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone