تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کاہُو" کے متعقلہ نتائج

کاہُو

یک سالہ روئیدگی جس کے پتّے بڑے اور چوڑے ہوتے ہیں ، عموماً بطور سلاد استعمال کرتے ہیں ، ایک قسم کا ساگ ، اس کا بیج (جو بہت چھوٹا ہوتا ہے اور اکثر اس کا تیل دماغ کی خشکی کو دور کرنے کے لیے دوا کے طور پر استعمال کرتے ہیں ، لاط : Luctuca Sativa.

کاہُو کا بِیج

کاہُو کا تیل

تخمِ کاہو کا تیل جو طبّی فوائد میں سَرد و تَر ہے اور گرمی کے دردِ سَر اور سَر کی خشکی کو نافع ہے اور اکثر امراضِ گرم اعصابی کو مفید ہے.

تُخْمِ کاہُو

سلاد کی قسم کی ایک ترکاری، جس کے بیج ادویات میں مستعمل ہیں

کاکا کاہُو کے نہ بَھلے

چچا کو کوئی پسند نہیں کرتا، کیونکہ وہ جائیداد میں حصہ بٹاتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں کاہُو کے معانیدیکھیے

کاہُو

kaahuuकाहू

وزن : 22

کاہُو کے اردو معانی

فارسی - اسم، مذکر

  • یک سالہ روئیدگی جس کے پتّے بڑے اور چوڑے ہوتے ہیں ، عموماً بطور سلاد استعمال کرتے ہیں ، ایک قسم کا ساگ ، اس کا بیج (جو بہت چھوٹا ہوتا ہے اور اکثر اس کا تیل دماغ کی خشکی کو دور کرنے کے لیے دوا کے طور پر استعمال کرتے ہیں ، لاط : Luctuca Sativa.
  • کسی ، کوئی.
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of kaahuu

Persian - Noun, Masculine

  • a bier of the Parsees
  • lettuce

Hindi - Pronoun

  • a medicinal plant
  • someone, one

काहू के हिंदी अर्थ

फ़ारसी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक पौधा जो दवा में काम आता है, काहू-कद्दू-बादाम इनके बीजों के तेल में गुलाब का तेल मिलाकर मस्तिष्क-निर्बलता में प्रयोग करते हैं। कि

हिंदी - सर्वनाम

  • किसी। उदा०-जो काहू की देखहिं विपती।
  • किसी को। पुं० [फा०] गोभी की तरह का एक पौधा, जिसके बीज दवा के काम आते हैं।

کاہُو کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کاہُو)

نام

ای-میل

تبصرہ

کاہُو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone