تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"یاہُو" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں یاہُو کے معانیدیکھیے
یاہُو کے اردو معانی
اسم، مذکر، ذرہ
- خدا وند تعالیٰ کا اسم
- اے خدا، فقیروں، قلندروں اور مجذوبوں وغیرہ کا نعرہ جو خدا کی یاد میں لگاتے ہیں
- ایک قسم کا گھریلو کبوتر جس کی آواز سن کر لگتا ہے کہ یا ہو کہہ رہا ہے، یہ کبوتر بڑا لمبا سانس کھینچتا ہے یعنی گونجتا ہے اور اس جکی گونج میں خڈا کے نام کی آواز پائی جاتی ہے یہ کبوتر اڑانے کے کام کا نہیں ہوتا اور نہ اُڑ سکتا ہے
- کبوتر کی آواز، یاہو کبوتر کی بولی، مراد : اے اللہ، اے خدا
- خدا حافظ، فی امان اللہ
شعر
اب چراغ عقل گل کرنی سراجؔ
سوز دل سیں ایک یاہو بولناں
روح میں بھی کیا اترے ہیں معنی اس کے
یوں تو سراپا رہتے ہو یاہو بن کر
دل لگی اپنی ترے ذکر سے کس رات نہ تھی
صبح تک شام سے یاہو کے سوا بات نہ تھی
English meaning of yaahuu
Noun, Masculine, Particle
- O God! a cry uttered by fakirs or qalandars in ecstasy
- a kind of pigeon who utters a sound like saying yahoo
याहू के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग, कण
- ईश्वर को संबोधित करता हुआ शब्द, ईश्वर का एक नाम, एक प्रकार का सफ़ैद रंग कबूतर जिसके मुँह से याहू की आवाज़ निकलती है, हे ईश्वर, फ़क़ीरों, कलन्दरों योगियों, संतों और तपस्वी आदि का नारा जो ईश्वर की याद में लगाते हैं
یاہُو کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (یاہُو)
یاہُو
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔