تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"راہُو" کے متعقلہ نتائج

راہُو

(نجوم) پکڑنے والا، ایک منحوس ستارے کا نام، ذنب، کہا جاتا ہے کہ یہ منحوس ستارہ چاند سورج کو نگل جاتا ہے، جسے گرہن کہا کرتے ہیں

راہُو کیت

پکرنے اور کاٹنے نگلنے والا ، (نجومی) نقطۂ راس و ذنب.

راہُو کیتُو

پکرنے اور کاٹنے نگلنے والا ، (نجومی) نقطۂ راس و ذنب.

اردو، انگلش اور ہندی میں راہُو کے معانیدیکھیے

راہُو

raahuuराहू

اصل: ہندی

وزن : 22

موضوعات: فلکیات

راہُو کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (نجوم) پکڑنے والا، ایک منحوس ستارے کا نام، ذنب، کہا جاتا ہے کہ یہ منحوس ستارہ چاند سورج کو نگل جاتا ہے، جسے گرہن کہا کرتے ہیں
  • کسی سیّارے کا نقطۂ راس
  • دیو، بھوت، جن، عفریت، بلا
  • روکھ

شعر

English meaning of raahuu

Noun, Masculine

  • name of a Daitya or demon who is supposed t seize the sun and moon and thus causes eclipses
  • name of a star

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (راہُو)

نام

ای-میل

تبصرہ

راہُو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words