تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَشاکُل" کے متعقلہ نتائج

تَشاکُل

آپس میں ہم شکل ہونا، یکسانیت

تَشاکُلی

تشاکل (رک)ٖسے منسوب.

تَشاکُلی پُھول

(نبا تیات) اگر پھول کی انتصالی تراشیں اس طرح کی جائیں کہ پھول برابر و مساوی حصوں میں تقسیم ہوجائے تو اس پھول کو تشاکلی پھول کہتے ہیں.

کَعْبی تَشاکُل

(طبیعیات) کسی چیز وغیرہ کا طول و عرض و دبازت میں یکساں یا ہم شکل ہونا (انگ: Cubic Symmetry).

عَدَمِ تَشاکُل

آپس میں ہم شکل نہ ہونا، یکسانیت نہ ہونا

نِیم قُطْری تَشاکُل

(نباتیات) پھولوں میں پتیوں زر ریشوں وغیرہ کی یکساں تعداد جو دو مساوی نصف حصوں میں منقسم ہو (انگ : Radial Symmetry).

دو جانِبی تَشاکُل

(حیاتیات) کسی جسم کی دوہری یکساں بناوٹ یا باہمی مشابہت، دو طرف سے یکساں ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں تَشاکُل کے معانیدیکھیے

تَشاکُل

tashaakulतशाकुल

اصل: عربی

وزن : 122

موضوعات: اخبار ہندسہ نباتیات

اشتقاق: شَكَلَ

تَشاکُل کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • آپس میں ہم شکل ہونا، یکسانیت
  • موزونیت، سناسبت، وہ حسن جو تناسب کی وجہ سے ہو
  • (نباتیات) مسند گل کی تعداد کا برابر یا متناسب ہونا، موزونیت
  • (علم ہندسہ) اقلیدس وغیرہ کے کسی مسئلے یا فارمولے کی شکلوں کا یکساں ہونا
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of tashaakul

Noun, Masculine

  • mutual resemblance, symmetry

تَشاکُل کے متضادات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَشاکُل)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَشاکُل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words