تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَالِی" کے متعقلہ نتائج

قالی

ایک قسم کا بچھونا، قیمتی اونی، سوتی یا ریشمی روئیں دار فرش، قالین

کَالِی

ایک سانپ جس کے متعلق کہا جاتا ہے اسے سری کشن جی نے کالی دہ (جمنا کے بھن٘ور) سے باہر نکالا تھا اور اس کی پھنکار سے ان کا رنگ سیاہ ہوگیا تھا، اس سانپ کے ایک سو دس پھن بتائے گئے ہیں

قالی باف

قالین بُننے والا ، قالین تیّار کرنے والا .

قالی ہافْت

وہ کپڑا جس کی بناوٹ قالین کی سی ہو ، وہ کپڑا جو آرائش کے لیے دیواروں پر لٹکانے ہیں یا غلاف وغیرہ کے کام آنا ہے .

قالِینْچَہ

چھوٹا قالین نیز موٹا نرم بالوں والا بستر یا کمبل .

قالِیدَہ

قالِین

بڑا غالیچہ، ایک قسم کا قیمتی اونی فرش، اون سوت وغیرہ کا بنا ہوا موٹا بچھاون جس میں رنگین بیل بوٹے بنے ہوتے ہیں جو زمیں یا دیوار پر سجایا جاتا ہے

قالِینی

قالین کا ، (نباتیات) قالین (رک) معنی ۲ سے منسوب .

قالِیچَہ

۱. غالیچہ ، چھوٹا قالین ، فرش مکلّف .

قالِین ساز

رک : قالین باف .

قالِین باف

قالِین ہاف

(قالین بافی) قالین تیار کرنے والا کاری گر .

قالِین بافی

قالِین باقی

قالین تیّار کرنے کا عمل ، قالین باف کا پیشہ .

قالِین خانَہ

قالین تیار کرنے کی جگہ ، قالین کا کارخانہ .

قالِیْنِی خَلِیَّہ

(نباتیات) وہ خلیہ جو اولین بذرہ (چوسطحی خلیہ) کے تقسیم ہو جانے سے بنتا ہے

قالِیچَۂ سُلَیمانی

حضرت سلیمان کا قالین یا غالیچہ جس پر بیٹھ کر وہ جہاں چاہتے تھے چلے جاتے تھے .

قِلا

قلعہ

قُلی

غلام، نوکر

قَلا

چھل، فریب

قُولی

دھات ، لکڑی یا لوہے وغیرہ کی چھوٹی ڈبیا، ڈبی.

قَالَ

اس نے کہا (مرکبات میں مستعمل).

قَولی

کسی بات یا کسی بیان سے منسوب یا متعلّق ہونا، زبانی، تحریری کی ضد

قِیلَہ

فوطہ کا فتق، اس قسم کے فتق میں فوطوں کی تھیلی میں یا آنت یا ریح یا پانی اُتر آتا ہے

قُلّا

وہ كُمیت گھوڑا جس كی پیٹھ پر گردن سے دُم تک دو اُنگل چوڑی سیاہ دھاری ہو ۔

قائلہ

تسلیم کرنے والی، ماننے والی عورت

قَلْع

گرانا، ڈھانا، بیخ كنی كرنا

قَلْعی

ایک سفید رنگ كی ملائم دھات جو چاندی سے مشابہت ركھتی ہے اور تانْبے پیتل وغیرہ كے برتنوں پر ملمع كرنے اور مركب دھات بنانے كے كام آتی ہے، رانگ، رانگا، ٹین

قُلَّہ

پہاڑ کی چوٹی، چوٹی

قِیلْعَہ

رک : قلعہ .

قِلاع

قلعے، حصار

عَقْلی

عقل کی طرف منسوب یا متعلق، عقل کے مطابق، عقل کا

عُقَلا

عاقِلی

عاقل ہونا، عقلمندی، دانائی، حکمت، تدّبر ، ذہانت

عاقِلَہ

عقل مند عورت، سمجھ دار عورت

قُلاع

مُنھ كی ایک بیماری جسمیں مادّۂ باطنی سے مُنھ میں زخم پڑھاتے ہیں، مُنھ آنا

عُقْلَہ

رَمل کی اشکال میں سے ایک شکل

عُقُولَہ

تصور ، مافی الذہن .

عَقِیلَہ

عقیل کی تانیث، عقلمند عورت

قالِع

توڑنے والا ، تہس نہس کرنے والا .

قِلَعْہ

کالی ہَڑ

۔مونث۔ چھوٹی ہڑ۔کالے گورے کا مقابل۔ ہندوستان کے لوگ۔ کالے آدمی صابن سے گورے نہیں ہوتے۔ پیدائشی بات کبھی نہیں جاتی۔

کالی بِھیڑ

منافق، بد معاش، بدچلن، غنڈا، جو نامعلوم طریقے سے نقصان پہنچاتا ہے (انگریز بلیک شیپ کا ترجمہ)

کالی باڑی

بنگالی ہندوؤں کا مندر جہاں کالی دیوی پوجا ہوتی ہے .

کالِی دَہ

ایک روایت کے مطابق ورنداون میں جمنا کا ایک کنڈ (حوض) جس میں کالیا ناگ رہتا ہے، کالی کنڈ

کالی آنْو

بچے کی پیدائش کے بعد کا وہ فضلہ جو پیدا ہوتے ہی خارج ہوتا ہے یہ چکنا لیسدار اور سیاہ ہوتا ہے، جنم لینڈی

کالی پَہاڑ

بیل کی طرح دوسرے درختوں پر چڑھنے والا پیڑ اسکا مزا چرپرا اور کڑوا ہوتا ہے مثانے کے درد اور پُرانی سوجن کو مِٹانے کے لیے اس کا جوشاندہ دیا جاتا ہے .

کالی دیوی

ہندو مذہب کی ایک دیوی کا نام

کالی آندھی

وہ آندھی جس کے گَرد و غبار سے ایسا اندھیرا چھا جائے جس سے سورج چُھپ جائے .

کالی چَمْڑی

(کنایۃً) کالے رن٘گ کا بدن ، ہندوستانی باشندے .

کالی بِلّی کالی رات مارنے والے تیری عُمْر دَراز

خوب بات کو پہنچنا .

کالی جُمِعْرات کا وَعْدَہ

کالی جُمِعْرات کا وَعْدَہ کَرْنا

لمبا وعدہ کرنا یا ایسا وعدہ کرنا جسے پورا کرنا مقصود نہ ہو .

کالی بَھوانی، کَلْکَتَّہ والی

(ہندو) کالی دیوی

کالی مائی

ہندو مذہب کی ایک دیوی کا نام

کالی بَھلی نَہ سیت، دونوں کو مارو ایک ہی کھیت

موذی موذی سب برابر، دونوں کو ایک سا سمجھو

کالی آنکھ

وہ آنکھ جس کی پُتلی سیاہ ہو، سیاہ آنکھ جو خوبصورتی کی علامت .سمجھی جاتی ہے

کالی دانی

رک : کالا دانہ .

کالی وَبا

(طبّ) ایک بیماری جس میں قے کے ساتھ خون کا اخراج ہوتا ہے اور سانس کے رکنے سے جسم پر سیاہ دھبے پڑ جاتے ہیں ، سیاہ موت .

کالی دیبی

. رک : کالکا، کالی .

اردو، انگلش اور ہندی میں کَالِی کے معانیدیکھیے

کَالِی

kaaliiकाली

اصل: سنسکرت

وزن : 22

موضوعات: ہندو قدیم

کَالِی کے اردو معانی

اسم، صفت، مؤنث

  • سیاہ فام، کوئلے یا تارکول کے رنگ کی، کالا اسود کی تانیث
  • ایک سانپ جس کے متعلق کہا جاتا ہے اسے سری کشن جی نے کالی دہ (جمنا کے بھن٘ور) سے باہر نکالا تھا اور اس کی پھنکار سے ان کا رنگ سیاہ ہوگیا تھا، اس سانپ کے ایک سو دس پھن بتائے گئے ہیں
  • (ہندو) کالے رنگ کی دُرگا بھوانی دیوی، شیوجی کی استری، کالی دیوی، کالی مائی
  • بے نور، تاریک
  • (قدیم) لکھنے کی سیاہی، روشنائی
  • کالے رنگ کا خال یا مسّا، جسم کی کھال پر ہلکے بھورے رنگ کا دھبا، جھائیں

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

قالی

ایک قسم کا بچھونا، قیمتی اونی، سوتی یا ریشمی روئیں دار فرش، قالین

image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of kaalii

Noun, Adjective, Feminine

  • black
  • black (woman)
  • Hindu goddess Kali
  • ink

काली के हिंदी अर्थ

संज्ञा, विशेषण, स्त्रीलिंग

  • काल का।
  • काल-संबंधी।

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • चंडी या दुर्गा का एक रूप। कालिका।
  • दस महाविद्याओं में से एक।
  • दुर्गा; चंडी; कालिका
  • हिमालय से निकली एक नदी का नाम
  • दस महाविद्याओं में से एक
  • अँधेरी रात।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَالِی)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَالِی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone