تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قَلا" کے متعقلہ نتائج

قَلا

چھل، فریب

قَلاوَا

قَلاقْنا

(عور) آوازے كسنا ، پھبتیاں كہنا ۔

قَلادَری

رن٘گین دھاری دار ریشمی كپڑے سے بنا ہوا ۔

قَلاوُزی

رہبری کرنا، آگے چلنا، راستہ دکھانا، فوج کا اگلا حصہ

قَلاوُز

راہبر، راٍستہ بتانے والا

قَلاقَنْد

كھوئے كی مٹھائی جو قند كو ملا كر تیار كی جاتی ہے

قَلا جَنگ

(كُشتی) ایک دان٘و جس میں حریف كے دائیں بازو كو پكڑ كر اور دائیں ٹانگ كو اٹھا كر اسے پھینک دیتے ہیں

قَلاقُّر

پیٹ بولنے كی آواز ؛ (مجازاً) شور و غل ۔

قَلا بازی

نَٹ كی طرح دونوں ہاتھ زمین پر ركھ كر یا ركھے بغیر سر كے بل اُلٹ جانا، ڈھیكلی لگانا، لڑھكنی كھانا

قَلا كَرنا

نٹ كی طرح دونوں ہاتھ زمین پر ركھ كر سر كے بل اِدھر سے اُدھر آن پڑنا ، ڈھیكلی كھانا ، سر نیچے اور پان٘و اوپر كركے پرے جا پڑنا ، كرتب دكھانا ۔

قَلا كھانا

رک : قلابازی كھانا ۔

قَلا كھیلْنا

رک : قلا كرنا ۔

قَلا دِكھانا

كرتب دكھانا ۔

قَلاْ بَازْ

کلا بازی کا کرتب کرنے یا دکھانے والا

قَلا بازی كِھلانا

سر كے بل الٹا دینا ، الٹ پلٹ كرنا ، پلٹا دینا ۔

قَلا بازی لَگانا

رک : قلابازی كھانا ۔

قَلابازی كھانا

دونوں ہاتھ زمین پر ركھ كر یا ركھے بغیر سر كے بل الٹ جانا، ڈھیكلی لگانا

قَلع قَمع

بیخ كنی ، توڑ پھوڑ ، اكھاڑ پچھاڑ ، انہدام ، مسمار كرنا ۔

قَلعِی کھولنا

پیٹ میں چُوہوں کا قَلا بازی کھانا

۔بے انتہا بھوک لگنا۔ بھوک سے بیتاب ہونا۔

پیٹ میں چُوہوں کا قَلا بازِیاں کھانا

اردو، انگلش اور ہندی میں قَلا کے معانیدیکھیے

قَلا

qalaaक़ला

اصل: عربی

وزن : 12

قَلا کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • چھل، فریب
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of qalaa

Noun, Feminine

  • deception, cheating
  • jugglery
  • somersault

क़ला के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • किसी से शत्रुता करना, शत्रुता, दुश्मनी।

قَلا کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قَلا)

نام

ای-میل

تبصرہ

قَلا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone