تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کان دَھرْنا" کے متعقلہ نتائج

کان دَھرْنا

دھیان سے سننا ، مخاطب کی طرف توجہ کرنا ، توجہ سے سننا ، غور سے سننا .

آواز پَر کان دَھرْنا

آواز سننے کا منتظر رہنا، آواز سننے کی طرف متوجہ ہونا

بات پَر کان دَھرنا

بات غور سے سننا، بات پر دھیان دینا

کان میں دَھرْنا

غور اور توجّہ سے سُننا ، ذہن میں محفوظ رکھنا .

کان پَر ہاتھ دَھرْنا

مطلق انکار کرنا، صاف انکار کرنا، لاعلمی ظاہر کرنا، عذر کرنا، کسی بات یا کام سے معذوری ظاہر کرنا

کان پَر قَلَم دَھرْنا

لکھنے کے لئیے تیار رہنا ، لکھنے پر آمادہ رہنا ، کان کے سہارے قلم لٹکانا.

کان نَہ دَھرنا

رک : کان نہ رکھنا .

کان میں دُہْرانا

چپکے سے کوئی بات دوبارہ کہنا ، چپکے سے کان میں کہنا.

کَہِیں تِل دَھرنے کی جَگَہ نَہِیں

بالکل جگہ نہیں یعنی بڑی کش مکش اور ہجوم ہے

نام سے کانوں پَر ہاتھ دَھرنا

۔ کمال نفرت و بیزاری کا کنایہ۔ ؎

کانوں پَہ گُل دَھرنا

کانوں میں پھول کا لگانا یا پہننا.

دونوں کانوں پَر ہاتھ دَھرنا

کسی کام سے بچنے کا اشارہ کرنا ، توبہ کرنا

کَہیں تِل دَھرنے کو جَگَہ نَہِیں

۔ بالکل جگہ نہیں یعنی بڑی کشمکش اور ہجوم ہے۔

ہاتھ کانوں پَہ دَھرنا

بادشاہِ دہلی کے دربار کا سلام جس میں ماتھے یا سینے کے بجائے کانوں پر ہاتھ رکھا کرتے تھے

دِیواروں کے بھی کان ہوتے ہَیں

walls have ear

اردو، انگلش اور ہندی میں کان دَھرْنا کے معانیدیکھیے

کان دَھرْنا

kaan dharnaa•कान धरना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

کان دَھرْنا کے اردو معانی

  • دھیان سے سننا ، مخاطب کی طرف توجہ کرنا ، توجہ سے سننا ، غور سے سننا .

Urdu meaning of kaan dharnaa

  • Roman
  • Urdu

  • dhyaan se sunnaa, muKhaatab kii taraf tavajjaa karnaa, tavajjaa se sunnaa, Gaur se sunnaa

English meaning of kaan dharnaa

  • to give ear (to), to hear, listen (to), attend (to), to be attentive

कान धरना के हिंदी अर्थ

  • ध्यान से सुनना, सम्बोधनकर्ता पर ध्यान देना, ध्यानपूर्वक सुनना, ग़ौर से सुनना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کان دَھرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کان دَھرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone