تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کان کُھلْنا" کے متعقلہ نتائج

کُھلْنا

کسی بندھی ہوئی یا کسی ہوئی چیز کا وا ہونا، کُھل جانا.

آنْکھیں کُھلنا

حیران ہونا، بھون٘چکّا رہ جانا

عِنْدِیَہ کُھلْنا

منشا معلوم ہونا

مَنظَر کُھلنا

منظر سامنے آنا ، نظارہ ہونا ، تماشا دکھائی دینا ۔

زَنْجِیر کُھلنا

لگی ہوئی زنجیر اترنا

مِنقار کُھلنا

منقار کھولنا (رک) کا لازم ، زبان سے کچھ کہا جانا ، گانا ۔

بازاریں کُھلنا

دوکانیں کھلنا

اَنْجام کُھلْنا

نتیجہ ظاہر ہونا

رَنْگ کُھلنا

رنگ کا حسین موزوں یا شوخ ہونا، زیب دینا، نکھرنا، رنگ صاف ہونا

کُنْڈی کُھلْنا

کنڈی کھولنا (رک) کا لازم ؛ دورازہ کھلنا.

رَگیں کُھلْنا

رگ پٹّھوں کا سست پڑ جانا ، کمزوری ناتوانی اور لاغری سے رگوں کا اُبھر آنا.

کَنْٹھ کُھلْنا

رک : کنٹھ نکلنا.

بَنْدی کُھلْنا

رہائی ملنا ، آزاد ہونا ، پابندی ختم ہونا۔

لَنگوٹ کُھلْنا

لنگوٹ کھولنا (رک) کا لازم .

پَینٹھ کُھلْنا

منڈی لگنا ، بازار لگنا ؛ طلب بڑھنا .

کھونپ کُھلْنا

کھونپ پھٹنا ، کپڑے کی سیون کھلنا .

بَھن٘ڈ کُھلْنا

خرابی یا خامی ظاہر ہونا

مینھ کُھلنا

بارش رک جانا ، بارش کا برسنا بند ہو جانا

راہیں کُھلْنا

بندشیں ختم ہونا ، پابندیاں موقوف ہونا ، مشکلات دور ہونا ، راہ مَلنا

نِیند کُھلنا

آنکھ کھلنا ، سوتے سے جاگنا ؛ جاگ جانا ۔

باچھیں کُھلنا

بہت ہن٘سنا، اتنا کھلکھلا کر ہنسنا کہ باچھیں پھیل کر کان کی لو یا ٹھوڑی سے قریب ہوجائیں

باعِث کُھلنا

وجہ ظاہر ہونا

مِینہ کُھلنا

ابر چھٹنا ، بارش تھمنا ، مطلع صاف ہونا ، بارش بند ہو جانا ۔

مُلَمَّع کُھلْنا

ظاہری ٹیپ ٹاپ کی حقیقت ظاہر ہو جانا ، تصنع اور دکھاوے کا حال ظاہر ہو جانا ۔

مُعَمّا کُھلْنا

عقدہ کھلنا، پوشیدہ راز ظاہر ہونا، مشکل بات کا حل ہونا، بھید کھلنا

آنکھ کُھلْنا

جاگنا، بیدار ہونا

ٹانکے کُھلنا

۔۱۔سٖیون اُدھڑنا۔ اس معنی میں ٹانکا کھُلنا بھی ہے۔ ۲۔راز فاش ہونا۔ عیب کھُلنا۔

قِسْمَت کُھلْنا

مقدر کا موافق ہو جانا ، نصیبہ یاور ہو جانا ، دن پھرنا.

مُنھ کُھلنا

دہن فراخ ہوجانا

کانٹا کُھلْنا

پن٘جرے کے کان٘ٹے کا سیدھا ہو جانا تاکہ پن٘جرہ گرِ پڑے

مانگ کُھلْنا

منگیتر لڑکی یا لڑکی کے مر جانے سے رشتہ باقی نہ رہنا، بیاہی عورت کا مر جانا

شَناسی کُھلْنا

عیب کھلنا ،طبعیت کی چالاکی یا برائی ظاہر ہونا اصلیت ظاہر ہونا

ٹانکا کُھلنا

کسی قسم کی سیون کھلنا یا ٹوٹ جانا، زخم شق ہوجانا

رَمْز کُھلْنا

منشا ظاہر ہونا ، راز عیاں ہونا .

لَن٘گوٹی کُھلْنا

ستر کھل جانا، برہنہ ہوجانا

ڈانڈا کُھلْنا

راستہ کُھلا ہونا

گانٹھ کُھلْنا

گرہ کھلنا ، سلجھنا ، آسان ہو جانا ، مسئلے کا حل نکل آنا.

رُفُو کُھلْنا

رفو کے تاگے کا ٹوٹ جانا.

دانت کُھلْنا

اس طرح ہن٘سنا کہ دان٘ت دکھائی دیں، ہن٘سی آنا

مُنہ کُھلْنا

(خاموشی کے بعد) بات کرنا ، حجاب دور ہونا ، بیان کرنے یا کہنے پر آمادہ ہونا

آغوش کُھلْنا

گود پھیلانا، گود پھیلائی جانا

مَقْصَد کُھلنا

اِرادہ ظاہر ہونا، واضح ہونا، منشا ظاہر ہونا، مقصد ظاہر ہونا

فَصْد کُھلْنا

رگ پر نشتر کا لگایا جانا، رگ سے خون لیا جانا.

سَڑَک کُھلْنا

شارع عام پر آمد و رفت شروع ہونا .

شِیرازَہ کُھلْنا

رک : شیرازہ ٹوٹنا .

قَلْعی کُھلنا

ملمع اتر جانا، قلعی اڑ جانا

عِزَّت کُھلْنا

شان ظاہر ہونا ، مرتبہ معلوم ہونا .

مُرَقَّع کُھلْنا

حقیقت آشکار ہونا ، صورت ِحال سامنے آجانا ، حال ظاہر ہونا ۔

عُقْدَہ کُھل٘نا

گرہ کھلنا، مشکل حل ہونا، مشکل مسئلہ طے ہونا

سَر کُھلْنا

سر سے دوپٹہ یا چادر اُتر جانا یا گِر جانا.

صُورَت کُھلْنا

عیاں ہونا ، حالت ظاہر ہونا۔

خُون کُھلْنا

قتل کا راز فاش ہونا ۔

رَسْتا کُھلْنا

رُکاوٹ دُور ہونا ، بندش ختم ہونا.

نَصِیب کُھلنا

قسمت کا یاور ہونا ، قسمت جاگنا ، قسمت اچھی ہونا ، حالات کا بہتر ہونا ؛ شادی ہونا (بالخصوص لڑکی کی)۔

سَبَب کُھلْنا

اصلیت یا حقیقت ظاہر ہونا ، راز افشا ہونا ، بھید کُھلنا .

آسْمان كُھلنا

بارش تھمنا، بادل پھٹنا، گھٹا چھٹنا

حِساب کُھلْنا

بین٘ک وغیرہ میں روپیہ جمع کرنا .

گیسُو کُھلْنا

بال بکھر جان ، زلفیں منتشر ہونا.

خُوبی کُھلْنا

وصف ظاہر ہونا.

طِلِسْم کُھلْنا

جادوگری کا بھید کھل جانا ، شعبدہ بازی کا راز فاش ہونا.

اردو، انگلش اور ہندی میں کان کُھلْنا کے معانیدیکھیے

کان کُھلْنا

kaan khulnaaकान खुलना

محاورہ

کان کُھلْنا کے اردو معانی

  • متنبہ ہونا، عبرت پکڑنا، نصحیت لینا
  • ہوشیار ہونا

कान खुलना के हिंदी अर्थ

  • सचेत होना, सीख लेना, सत्प्रामर्श लेना
  • होशियार होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کان کُھلْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کان کُھلْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone