تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کان لَگے رَہْنا" کے متعقلہ نتائج

لَگے

لَگے

فعلِ امدادی یا فعلِ معین ” لگنا “ کا ماضی مطلق صیغۂ جمع، مِلے ہوئے، پاس، نزدیک، قریب، ساتھ، ہمراہ، سلسلے کے ساتھ، تراکیب میں مستعمل

لَگے ہاتھوں

ساتھ کے ساتھ، اسی وقت، اسی سلسلۂ عمل کے دوران، لگتے ہاتھ

لگے طوطے بھیتوں بولنے

راز فاش ہو گیا

لَگے بَغْلیں جھانکْنے

کچھ نہ سوجھا ، یہ فقرہ لاجواب ہو کر سر جھکا لینے کے معنی میں بولا جاتا ہے.

لَگے آگ تو بُوجھے جَل سے، جَل میں لَگے تو بُوجھے کَہو کَیسے

جب مدد کرنے والا خود مصیبت میں گرفتار ہو تو کون مدد کرے

لَگے آگ تو بُجھے جَل سے، جَل میں لَگے تو بُجھے کَہو کَیسے

جب مدد کرنے والا خود مصیبت میں گرفتار ہو تو کون مدد کرے

لَگے دَم مِٹے غَم

نشہ بازوں اور چرس پینے والوں کا نعرہ

لَگے رَہنا

ساتھ ساتھ رہنا ، پیچھے پیچھے رہنا ، پیچھا نہ چھوڑنا.

لَگے جانا

جماع کیے چلے جانا، پیچھے پیچھے چلا جانا، ساتھ نہ چھوڑنا، ہمراہ چلے جانا، پیچھے پڑجانا، پیچھا نہ چھوڑنا، چین نہ لینے دینا

لَگے ہاتھ

ساتھ کے ساتھ، اسی وقت، اسی سلسلۂ عمل کے دوران، لگتے ہاتھ

لَگے رَگْڑا مِٹے جَھگْڑا

بھنگ پینے والے بھنگ گھوٹتے ہوئے اپنی ترن٘گ میں کہتے ہیں

لَگےتو تِیر وَرْنَہ تُکّا

رک : لگا تو تِیر نہیں تو تُکّا.

دِن لَگے ہیں

موت کے دن قریب ہیں

کَفَن کو لَگے

(کوسنا بطورِ قسم) کچھ بھی گرہ میں نہیں ہے، اگر ہوتو میں مرجاؤں اور میرے کفن دفن میں کام آئے

کَفَن پَر لَگے

(یقین دلانے کے لیے) کفن پر خرچ ہو، ایک قسم کا حلف ہے، جیسے : ہمارے پاس ایک کوڑی ہو تو کفن پر اُٹھے

نَظَر نَہ لَگے

اﷲ تعالیٰ نظربد سے محفوظ رکھے ، چشم بددور (بالعموم کسی کی تعریف کے وقت بولا جاتا ہے) ۔

اپنے لگے تو پیٹھ میں اور کے لگے تو بھیٹ میں

دوسروں کی تکلیف کا کسی کو احساس نہیں ہوتا

کانٹا نَہ لَگے

کوئی تکلیف نہ پہنچے

ساتھ لَگے پِھرنا

مُنہ میں چُھوپا لَگے

(عور) زبان بند ہوجائے ، بولنے کا یارا نہ رہے.

کیا لَعْل لَگے ہیں

(طنزاً) کیا خوبیاں ہیں ، کوئی خوبی نہیں .

گوش لَگے رَہنا

۔ کان لگے رہنا۔ ؎

گوش لَگے ہونا

متوجہ رہنا ، سننے کا منظر ہونا

لَعْل لَگے ہونا

۔(طنزاً) ممتاز ہونا۔ انوکھا ہونا۔ ؎ بیشتر فعل جمع ہی میں مستعمل ہے۔

مُنہ میں آ گ لَگے

(بددعا) کسی ُبری یا بے موقع بات کہہ دینے پر بطور ملامت مستعمل ، ایک کوسنا (عموماً میرے کے ساتھ مستعمل) ۔

گھات میں لَگے رَہْنا

ہر وقت موقع کی تلاش میں رہنا ، گھات میں لگنا.

کُرید میں لَگے رَہْنا

کسی کا راز معلوم کرنے کی تلاش میں رہنا ، کسی کی برائی کی تلاش میں رہنا ، ٹوہ میں رہنا ، تجسّس میں رہنا.

مُنْھ کو لُوکا لَگے

۔(عو) کوسنا۔ ؎

سَر میں سِینگ لَگے ہونا

بے وجه یا بے سبب کسی کو تکلیف یا ایذا دینا یا جھگڑنا

قَدْموں سے لَگے پَڑنا

مطیع ہونا، فرماں بردار ہونا

مُنہ کو لُوکا لَگے

(بددعا) تباہ ہو ، برباد ہو ، منھ جھلس جائے ۔

کَون سے لَعْل لَگے ہیں

کیا خاص بات ہے، کیا خوبی ہے، کوئی خوبی نہیں

کیا اَیسے لَعْل لَگے ہیں

یہ محاورہ بیشتر جمع ہی میں مستعمل ہے داغ نے اور طرح بھی کہا ہے۔ ؎

صُورَت میں لال لَگے تھے

(طنزاً) بہت خوبصورت تھا (عموماً کیا کے ساتھ مستعمل)۔

گُھٹنوں سے لَگے بَیٹھے رَہنا

صُورَت میں لال لَگے ہونا

خوبصورت ہونا، صورت میں کوئی خوبی ہونا

کیا لال لَگے ہُوئے ہیں

کیا سرخاب کا پَر لگا ہے ، ایسی کیا خوبیاں ہیں ، کوئی خاص بات نہیں

شَکْل میں لال لَگے ہونا

کوئی خاص خوبی ہونا ، کسی امتیازی وصف سے متصف ہونا.

ہوش قَلابازی کھانے لَگے

حواس جاتے رہے ۔

گُھٹْنے سے لَگے رَہْنا

(عور) ہر وقت قریب رہنا ، جُدا نہ ہونا .

آگ لَگے تو بُجھے جَل سے، جَل میں لَگے تو بُجھے کَہو کَیسے

اس موقع پر بولتے ہیں جہاں وہ شخص جس سے فریاد رسی کی امید ہو ظلم کرے

لَلّو پَتّو میں لَگے رَہْنا

خوشامد کرتے رہنا، چاپلوسی کرتے رہنا

آج نَصِیبوں سے ہاتھ لَگے ہو

قسمت کی خوبی سے آج ملاقات ہوگئی ہے.

ٹھیس لگے بُدھی بڑھے

صدمہ یا نقصان پہنچنے سے انسان کی عقل بڑھتی ہے

آگ لَگے پَر پانی کَہاں

غصے کے وقت مروت و محبت نیز غرض یا خواہش کے وقت حیا اور غیرت نہیں رہتی

آگ لَگے پَر کُنْواں کھودْنا

بے وقت کوشش کرنا

دِیا ٹِھیکْرے میں ، لَگے ساتھ کھانے

غصّے یا حقارت کے موقع پر مستعمل ہے جب کوئی ادنیٰ آدمی اپنے کو بڑوں کے برابر کا سمجھنے لگے یا اپنے کو ان کا ہم پلّہ شمار کرنے لگے ، بڑوں سے برابری کا دعویٰ کرنے لگے اس وقت کہتے ہیں.

آگ لَگے پَر کُواں کھودنا

بے وقت کوشش کرنا

لوہے لَگے

۔مشکلیں پیش آئیں۔ تکلیفیں اٹھانا پڑیں کی جگہ۔ لیکن تب بھی کیسے کیسے لوہے لگے کیا کیا کڑیں نہ جھیلنا پڑیں۔ جب وہاں رسائی ہوئی۔

ہِینْگ لَگے نَہ پِھٹکَری رَنگ آئے چوکھا

بغیر محنت یا خرچے کے خاطر خواہ کام نکل آنا ، کچھ خرچ نہ کرنا پڑے اور کام اچھا بن جائے ۔

ناچْنے لَگے تو گُھنْگَٹ کیا ضَرُور

رک : ناچنے نکلے تو گھونگٹ کیسا ۔

ہَلْدی لَگے نَہ پِھٹْکَڑی

رک : ہلدی لگی نہ پھٹکری الخ ۔

چِیُوْنٹی کے پَر لَگے اَب خَیر نہِیں

اپنی حد سے بڑھ گیا اب تنزل کا وقت آیا، جب چیون٘ٹی کے پر نکلتے ہیں تو اڑتی ہے اور دوسرے جانور کھا جاتے ہیں

آگ لَگے مَنْڈے بَجَّر پَڑے بَراتی

میں ایسے نفع سے در گزرا

ہَلْدی لَگے نَہ پِھٹْکَری، رَن٘گ چوکھا

رک : ہلدی لگی نہ پھٹکری (اور) رنگ چوکھا آوے / آئے ۔

وہ اَپنے ہی سائے سے بھاگنے لَگے

خوف زدہ انسان جو اپنے سائے سے بھی ڈرنے لگتا ہے ؛ رک : اپنے سائے سے بچنا ۔

چھاؤں کی طَرَح لَگے رَہْنا

ہمیشہ ساتھ رہنا.

سُکھ میں آئے کَرَم چَنْد لَگے مُنْڈانے گَنْج

اُس امیرآدمی کے متعلق کہتے ہیں جو اپنی بے وقوفی سے کوئی تکلیف اٹھائے

سُکھ میں آئے کَرَم چَنْد لَگے مُنْڈانے مُوچھ

اُس امیرآدمی کے متعلق کہتے ہیں جو اپنی بے وقوفی سے کوئی تکلیف اٹھائے

اردو، انگلش اور ہندی میں کان لَگے رَہْنا کے معانیدیکھیے

کان لَگے رَہْنا

kaan lage rahnaaकान लगे रहना

محاورہ

کان لَگے رَہْنا کے اردو معانی

  • سننے کے لئے متوجّہ رہنا

कान लगे रहना के हिंदी अर्थ

  • सुनने के लिए मुतवज्जा रहना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کان لَگے رَہْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کان لَگے رَہْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone