تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کان میں پَڑا رَہنا" کے متعقلہ نتائج

پڑا

جس کا کوئی مالک نہو ؛ بے روزگار ؛ سست ، کاہل.

پَڑاو

کسی مسافر قافلے یا لشکر وغیرہ کے اترنے اور وقتی طور پر ٹھرنے کی جگہ، منزل

پڑاکا

پٹاخا

پَڑاوا

رک : پڑا (۱) معنی نمبر ۳ ، افتادہ زمین.

پَڑانا

پڑنا (رک) کا متعدی ؛ ڈالنا.

پَڑاق

پٹاخے، بندوق کی آواز، کسی چیز کے زور سے گرنے یا ٹوٹنے یا تھپڑ مارنے کی آواز

پَڑاقا

ایک قسم کی آتشبازی جس کے چھوٹتے وقت آواز ہوتی ہے، پٹاخا

پَڑاشی

ڈھاک کا پیڑ

پَڑا رَہنا

پڑا رہنا ، سارے دن سونا ، بیماری یا غم کی وجہ سے دراز رہنا ؛ بے یار و مدد گار ، غریب یا بے سہارا ہونا.

پَڑاخا

پٹاخا

پَڑا ہونا

مجبوراً کہیں رہنا، مجبوری کی حالت میں گزارنا

پڑا گِرا

۔ صفتِ مذکر۔ (لکھنؤ) بیمار۔ مضمحل۔ بے حقیقت۔ ناچیز۔ حقیر۔ دہلی والے گِراپڑا بولتے ہیں۔

پَڑا کھیت

مسطح کھلا میدان، سطح، افقی سطح، بیکار کی زمین

پَڑا پانا

بے محنت و مشقت یا راہ چلتے کسی چیز کا حاصل ہو جانا، مفت میں کسی چیز کا ہاتھ لگنا، راہ چلتے کسی چیز کا مل جانا

پَڑا رونا

پَڑاکْری

بیسن کی پتلی پتلی چٹ پٹی اور کراری تلی ہوئی ٹکیا یا ٹکیاں جو دیوالی کے تہوار پر عام تور پر بنائی جاتی ہیں ، پپڑی.

پَڑا مِلنا

کوئی چیزت مفت ملنا، پڑا پانا

پَڑا سَڑْنا

۱. کسی جگہ کسمپرسی کی حالت میں رہنا.

پَڑا پِھرْنا

۱. اس طرح سے گھومتے پھرنا کہ کچھ مدت کہیں قیام کرنا اور کچھ مدت کہیں اور ، بے کار ادھر ادھر گھومنا ، مارا مارا پھرنا.

پَڑاق سے

زور سے آواز کے ساتھ.

پَڑاو ہونا

پڑاو کرنا (رک) کا لازم.

پَڑاؤ کَرنا

قیام کرنا، رہ پڑنا، ٹھہر جانا

پَڑاو کَرنا

رک : پڑاؤ ڈالنا.

پَڑاو پَڑْنا

پڑاو ڈالنا (رک) کا لازم.

پَڑاو ڈالْنا

(لشکر قافلہ یا کسی شخص کا ساز و سامان کے ساتھ) وقتی طور پر ٹھہرنا ، قیام کرنا ، خیمہ زن ہونا.

پَڑاؤ ڈالنا

رہ پڑنا، قیام کرنا

پَڑاو مارنا

لشکر کی قیام گاہ یا قافلے پر چھاپا مارنا ، قافلے یا لشکر کو لوٹنا ؛ قتل کرنا.

پَڑاؤ مارنا

چھاپا مارنا، لشکر یا قافلے کا لوٹنا، قتل کرنا

پَڑا شَہْتِیر کَھڑا تَخْتَہ

(دونوں) طاقت میں یکساں ہوتے ہیں.

پَڑاقے کی گوٹ

طرح طرح کی یا مختلف رن٘گوں کی گوٹ، چٹا پٹی کی گوٹ، پٹا پٹی کی گوٹ

پَڑا لوٹے ، دُوسَرا کَہے مُجھے چوکھی دے

ایک شخص تو ابھی نا عاقبت اندیشی کا برا نتیجہ بھگت رہا ہے اور دوسرے صاحبایسی ہی یہ اس سے بھی بڑھ کر حماقت کے لیے تیار ہیں.

گِرا پَڑا

(لفظاً) زمین پر گرا یا پڑا ہو، افتادہ،

بَھرا پَڑا

پوری طرح بھرا ہونے کی حالت، معمور

کَھڑا پَڑا

(مجازاً) ہر حالت میں ، بہر صورت ، بہر طور.

پَٹ پَڑا

رک : پٹ پڑ .

کھلا پڑا ہونا

بکھرا ہونا، تتر بتر ہونا

کَھڑپَڑا کَر

۔کھڑبڑا کرکے۔ گھبرا کر۔ سب کے سب چار پائیوں سے کھڑبڑا کر اُٹھ بیٹھے۔

کیا پَڑا پایا

کون سی ایسی عمدہ چیز مل گئی کہ تم اس قدر خوش و مسرور نظر آ رہے ہو.

دِن پَڑا ہے

ابھی بہت دن باقی ہیں ، زمانہ باقی ہے .

لِئے پَڑا رَہْنا

ساتھ لے کر لیٹا ہونا ؛ بیماری سے صاحبِ فراش ہونا .

جی پَڑا ہونا

خیال رہنا، بھلا معلوم ہونا، دھیان لگا رہنا (میں کے ساتھ).

دِل پَڑا ہونا

کسی بات کی فکر ہونا، دھیان ہونا

لِئے پَڑا ہونا

ساتھ لیے ہوئے لیٹا ہونا، بیماری میں مبتلا ہو کر صاحبِ فراش ہونا ، مرض میں مبتلا ہونا

گَھر پَڑا رَہْنا

۔کسی کے یا اپنے گھر میں پڑا رہنا۔ ؎

کام پَڑا رَہنا

۔کام کا ناتمام رہنا۔

پِیچھے پَڑا رَہْنا

رک : پیچھے پڑنا .

مَرا پَڑا ہونا

بے جان گرا ہوا ہونا ، ادھ موا پڑا ہونا ۔

سُونا پَڑا رَہ٘نا

اُجاڑ ہونا ، ویران ہونا ، بے داغ ہونا ، خالی رہنا ، بے رونق یا سُنسان رہنا.

سُونا پَڑا ہونا

دِھیان پَڑا ہونا

توجہ ہونا ، خیال ہونا ، سوچنا ، یاد آنا ، خیال آنا .

سُنْسان پَڑا رَہنا

ویران رہنا، غیر آباد رہنا، اجاڑ رہنا

نِکَمّا پَڑا رَہنا

کوئی کام نہ کرنا ، بے کار پڑے رہنا ، خالی رہنا ۔

مال پَڑا پانا

بے محنت و مشقت کوئی چیز ہاتھ آنا، جب کوئی شخص ہشاش بشاش ہوتا ہے تو کہتے ہیں کیا کچھ مال پڑا پایا ہے جو اس قدر خوش ہو

کَھڑا پَڑا پِیٹْنا

(اضطراب کی حالت میں) کھڑے اور پڑے دونوں طرح اپنے جسم پر دوہتَر مارنا ماتم کرنا.

لوتھ پَڑا ہونا

مُردے کی طرح پڑا ہونا ، بے سُدھ پڑا ہونا .

کُرِیچ پَڑا رَہنا

پرندے کا سرد مکان میں پڑا رہنا .

مُعَلَّق پَڑا ہونا

کمر پڑا ہو جانا

کمر اکڑ جانا، کمر کا سخت ہو جانا

سوکھے دھانوں پانی پڑا

بری حالت اچھی سے بدل گئی

کُچْھ پَڑا پایا ہے

جب کسی آدمی کو بغیر کسی ظاہری سبب کے خوش دیکھتے ہیں تو یہ فقرہ کہتے ہیں، اس کا مطلب یہ ہوتا ہے کہ کیا غیب سے کوئی نعمت ہاتھ آگئی

اردو، انگلش اور ہندی میں کان میں پَڑا رَہنا کے معانیدیکھیے

کان میں پَڑا رَہنا

kaan me.n pa.Daa rahnaaकान में पड़ा रहना

اصل: ہندی

محاورہ

کان میں پَڑا رَہنا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • کوئی بات یاد رہنا ، آگاہی رہنا .

English meaning of kaan me.n pa.Daa rahnaa

Compound Verb

  • to be remembered, to be aware of something or matter

कान में पड़ा रहना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • याद रहना, किसी बात या मामले की जानकारी और ख़बर रहना, कोई बात याद रहना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کان میں پَڑا رَہنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کان میں پَڑا رَہنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone