تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پَڑا رَہنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پَڑا رَہنا کے معانیدیکھیے
پَڑا رَہنا کے اردو معانی
فعل مرکب
- پڑا رہنا ، سارے دن سونا ، بیماری یا غم کی وجہ سے دراز رہنا ؛ بے یار و مدد گار ، غریب یا بے سہارا ہونا.
شعر
آئے بت خانے سے کعبے کو تو کیا بھر پایا
جا پڑے تھے تو وہیں ہم کو پڑا رہنا تھا
گلشن خلد کی کیا بات ہے کیا کہنا ہے
پر ہمیں تیرے ہی کوچے میں پڑا رہنا ہے
English meaning of pa.Daa rahnaa
Compound Verb
- remain idle or sleep long
पड़ा रहना के हिंदी अर्थ
यौगिक क्रिया
- बे-हरकत रहना, एक हालत में रहना, सोते रहना, हीटा रहना, सुस्त रहना, बेकार रहना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پَڑا رَہنا)
پَڑا رَہنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔