تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پَڑا پِھرْنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پَڑا پِھرْنا کے معانیدیکھیے
پَڑا پِھرْنا کے اردو معانی
فعل مرکب
- ۱. اس طرح سے گھومتے پھرنا کہ کچھ مدت کہیں قیام کرنا اور کچھ مدت کہیں اور ، بے کار ادھر ادھر گھومنا ، مارا مارا پھرنا.
- ۲. برابر گھومنا ، پھرنا.
English meaning of pa.Daa phirnaa
Compound Verb
- wander about, walking around in such a way that some time stay for somewhere and sometime to somewhere
पड़ा फिरना के हिंदी अर्थ
यौगिक क्रिया
- इस तरह से घूमते फिरना कि कुछ समय कहीं ठहरना और कुछ समय कहीं और, व्यर्थ इधर-उधर घूमना, मारा-मारा फिरना, बराबर घूमना-फिरना
پَڑا پِھرْنا کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پَڑا پِھرْنا)
پَڑا پِھرْنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔