تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کاند" کے متعقلہ نتائج

کاند

(کاشت کاری) وہ جڑیں جو زمین سے کھود کر نکالی جائیں . لہسن ، پیاز ، گاجر یا گان٘ٹھ دار جڑ (جیسے شکر قند) .

کاندَہ

کان٘دا، پیاز دشتی ہندوی کان٘دہ، کسی پودے کی گھانٹھ یا جڑ

کاندُو

مٹھائی بنانے والا ، چنے کو تلنے یا بھوننے والا ، چینی کو جوش دینے والا ، بھڑ بھونجا .

کاندْھ

رک : کان٘دھا ، مون٘ڈھا .

کاندھے

کان٘دھا (رک) کی جمع اور مغیرہ حالت (تراکیب میں مستعمل) .

کاندَل

ایک پیڑ کا گون٘د جو کہ اصفہان کے پاس پیدا ہوتا ہے ، اس کی ساق سے گوند نکل کر جم جاتا ہے ، بُو خوشگوار ، ذائقہ خراب اور قدرے مسہل ہوتا ہے ، سیکینج ، کا کنج

کاندَر

ایک درخت کا گوند (جسن کی رنگت زردی مائل اور مزہ تلخ ہوتا ہے ، اس کو پانی میں حل کرنے سے دودھ کی مانند سفید شیرہ بن جاتا ہے) اُشق ، اشنہ ، چھڑیلا .

کاندھا ہِلانا

کندھا اچکانے کا عمل، کسی چیز سے نابلد ہونے کا اشارہ

کاندھوں

کان٘دھے (رک) کی جمع یا مغیّرہ حالت ، تراکیب میں مستمعل .

کاندو

ایک ترکاری جس کی جَڑ گول اور لمبی ہوتی ہے ، کسی کا رنگ سفید ہوتا ہے اور کسی کا سرخ ، اس کے پتّے اروی کے پتّوں سے بڑے ہوتے ہیں ، طبّی فوائد میں کوفتِ بدن اور صفرا اور حرارت کو دفع کرتا ہے ، رتنالو ، پنڈالو .

کاندا

۱. پیاز ،جنگلی پیاز ( لاط : Alliumiepa ) .

کاندھا لَپَک

(شمشیر زنی) ایک قسم کا داؤں جس میں حریف تیزی کے ساتھ داہنی اور بائیں طرف خفیف ٹیکیں بتا بتا کے دوسرے حریف کو مارتا ہے

کاندھے چَلْنا

کسی کے سہارے چلنا ، کسی کا سہارا لینا .

کاندھے پر ہاتھ رَکھنا

سہارا لینے کے لیے دوسرے کے کندھے پر ہاتھ دھرنا، ایک قسم کی نزاکت ہے

کاندھا لَگانا

بوجھ اُٹھانا

کاندھا جُھکانا

اعتراف عجز کرنا، انکساری کرنا، تواضع سے پیش آنا

کاندھا بَدَلْنا

کہاروں کا ایک کندھے سے دوسرے کندھے پر پالکی وغیرہ رکھنا

کاندھے پَر سَوار ہونا

میّت کو کان٘دھوں پر اٹھایا جانا

کاندھے دِکھانا

پیچھے ہٹنا ، پہلوتہی کرنا ، کان٘دھا ڈال دینا .

کاندھے پَر جانا

مُردہ ہونا ، وفات پانا ، مرنا ، جنازہ اُٹھایا جانا .

کاندھا

کھوا، شانہ، کندھا، مون٘ڈھا، کانہا

کاندھوں پَر سَوار ہونا

ذہن پر سوار ہونا .

کاندھے پَر بوجھ اُٹھانا

بوجھ کو برداشت کرنا ، بوجھ اُٹھانے کا حوصلہ رکھنا .

کاندھا رَگَڑْنا

کاندھے سے کاندھا مل جانا، بِھیڑ میں کھوے سے کھوا چھلنا

کاندھے چَڑْھانا

محبّت سے اُٹھا لینا ، گود میں لے لینا .

کاندھوں پَر ڈالْنا

پورے طور سے کسی پر کوئی کام چھوڑنا ، مطلقاً کسی شے کا ذمہ دار بنا دینا .

کاندھوں پَر آ پَڑْنا

ذمہ داری سر پر آ پڑنا .

کاندھے سے کاندھا مِلانا

ایک ہی صف میں ہونا، ایک سیدھ میں کھڑے ہونا، صف سیدھی رکھنا، ساتھ ساتھ رہنا

کاندھے پَر رَکھ کَر بَنْدُوق چَلانا

دوسرے کی مدد سے کوئی کام کرنا (دوسرے کے ساتھ) .

کاندھوں پَر آسْمان گِر پَڑْنا

بہت زیادہ ذمّہ داری آ پڑنا .

کاندھوں کے فَرِشْتے

ہر شخص کے دائیں اور بائیں کان٘دھے پر ایک ایک فرشتہ متعین ہے، دائیں کان٘دھے کا فرشتہ اس کی نیکیاں اور بائیں کان٘دھے کا اس کی بُرائیاں لکھتا رہتا ہے، کاتب اعمال، کرماً کاتبین

کاندھی دینا

پہلوتہی کرنا ، فریب دینا ، نقصان پہنچانے کی کوشش کرنا .

کاندھا دینا

(تابوت کو) کاندھے پر اٹھانا، جنازے کو کاندھا دینا، جنازے کو دوش پر رکھنا

کاندھے سے کاندھا چِھلْنا

رک : کاندھوں سے کاندھا چھلنا .

کاندھوں سے کاندھے چِھلْنا

بِھیڑ کی وجہ سے کھوے سے کھوا چھلنا، بہت زیادہ بھیڑ ہونا

کاندھی دے جانا

ٹالنا

کاندھا ڈال دینا

پہلوتہی کرنا، ٹال جانا، شکست مان لینا، عاجزی کا اظہار کرنا

کان دَبائے ہُوئے

۔چُپ چاپ۔ وہ ایک فقرہ چھوڑ کے کان دبائے ہوئے اُن کے ساتھ اُٹھے۔

کان دار

وہ جگہ جہاں سے کھودکر دھات یا جواہرات وغیرہ نکالتے ہیں، کان، منبع، چشمہ

کان دَھر کَر نَہ سُننا

متوجہ ہوکر نہ سننّا ، غور سے نہ سُننّا ؛ دل دے کر نہ سُنّا ؛ توجہ نہ کرنا

کاندھا موڑھا

(مرغ بازی) وہ مرغ جو ایک بازو جھکا کر چلتا ہو یا چلنے پھرنے اور لڑنے میں ایک بازو جھکا رکھتا ہو

کان دینا

توجہ دینا ، غور سے سُننا .

کان دَھرو

دھیان لگاؤ ، گور سے سُنو .

کان دَبائے

خاموشی سے ، چپ چاپ ، ڈرتے ہوئے .

کان دَھرْنا

دھیان سے سننا ، مخاطب کی طرف توجہ کرنا ، توجہ سے سننا ، غور سے سننا .

کان دابْنا

ڈر سے سامنے نہ آنا ، نظریں چُرا کر گزر جانا .

کان دیکْھنا

(کان کاری) کان کا علاج ، کان کا دُکھ پہچاننا .

کان دَبانا

ڈر سے سامنے نہ آنا ، چپکے سے چھپ کر گزر جانا

کان دَبا کے

چپکے سے ، بے چوں و چرا ، خوف زدہ ہوکر .

کان دِکھانا

کان میلئے سے کان صاف کرانا .

کان دَبا کَر

چپکے سے ، بے چوں و چرا ، خوف زدہ ہوکر .

کان دے سُننا

کان دَبا لینا

۔ کسی کی خراب بات سن کر جواب نہ دینا۔ خاموش ہو رہنا۔ غریب بن جانا۔

کان دے کے سُننا

۔توجُّہ سے سننا۔

کان دَھر کَر سُنْنا

توجہ سے سننا ، غور سے سننا ، متوجہ ہوکر سننا .

کان دَھر کے سُنْنا

توجہ سے سننا ، غور سے سننا ، متوجہ ہوکر سننا .

کان دِیوار سے لَگْنا

سُن گُن لینا ، کسی کی ٹوہ میں رہنا .

کان دے کَر سُننا

غور سے سننا ، توجہ سے سننا .

کان دَبا کَر چَلے جانا

کان دَبا کر چَلا جانا

۔چُپ چاپ بے عذر وحجت چلا جانا۔

اردو، انگلش اور ہندی میں کاند کے معانیدیکھیے

کاند

kaa.ndकाँद

اصل: سنسکرت

وزن : 21

موضوعات: کاشتکاری

کاند کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (کاشت کاری) وہ جڑیں جو زمین سے کھود کر نکالی جائیں . لہسن ، پیاز ، گاجر یا گان٘ٹھ دار جڑ (جیسے شکر قند) .

 

  • دیوار ، پُشتہ .
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of kaa.nd

Noun, Feminine

  • crops of rooted vegetables like onion, garlic, carrot, etc.

 

  • a wall, an embankment

काँद के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • = काँदो

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کاند)

نام

ای-میل

تبصرہ

کاند

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words