تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کانڑے" کے متعقلہ نتائج

کانڑے

کانڑا (رک) کی جمع (تراکیب میں مستعمل) .

کانڑے کی ایک رَگ سَوا ہوتی ہے

کانے میں شرارت زیادہ ہوتی ہے

کانڑے کے بیاہ کے سَو سَو جوکھوں

عیب دار شے کے لئے ہر جگہ مشکل ہوتی ہے.

کانڑا مُجھے بھائے نَہیں کانڑے بِن سُہائے نَہیں

۔مثل۔ ایک شخص سے نفرت بھیکرنا اور پھر بغیر اُس کے صبر بھی نہ کرنا۔ یا جس کا شکوہ اور شکایت ہو اس کے بدوں آرام و چین بھی نہ ہو۔

کانْڑا مُجھے بھاوے نَہیں اور کانْڑے بِن سُہاوے نَہیں

ایک شخص سے نفرت کرنا اور بغیر اس کے رہ نہ سکنا.

کانْڑا مُجھے بھائے نَہیں اور کانْڑے بِن سُہائے نہیں

ایک شخص سے نفرت کرنا اور بغیر اس کے رہ نہ سکنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں کانڑے کے معانیدیکھیے

کانڑے

kaa.n.Deकाँड़े

وزن : 22

کانڑے کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کانڑا (رک) کی جمع (تراکیب میں مستعمل) .
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

کانڑے کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کانڑے)

نام

ای-میل

تبصرہ

کانڑے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words