تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کانڑی" کے متعقلہ نتائج

کانڑی

وہ عورت جس کی ایک آنکھ جاتی رہی ہو، کانی.

کانڑی کُھدْری

جس کے آنکھ نہ ہونے کے علاوہ بھی عیب ہوں، کانی کھدری، عیب والی، کانی .

کانڑی مَٹَکّو

(تحقیراً) وہ عورت جو یک چشم ہونے کے باوجود اپنے کو خوبصورت جانے اور مٹک مٹک کر چلے یا باتیں کرے.

کانڑی کو کَون سَراہے، کانی کا باوا

اپنی بُری چیز بھی اچھی معلوم ہوتی ہے.

کانڑی کوڑی

پُھوٹی کوڑی ، چھنجی کوڑی .

اردو، انگلش اور ہندی میں کانڑی کے معانیدیکھیے

کانڑی

kaa.n.Diiकाँड़ी

اصل: سنسکرت

وزن : 22

موضوعات: دہلی

کانڑی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • وہ عورت جس کی ایک آنکھ جاتی رہی ہو، کانی.
  • شہتیر، جُوا، ہاتھی کے پاؤں کا زخم ، کانڈی.
  • کڑ کھائی ترکاری.
  • ۔(ھ۔ نون غُنّہ) صفت۔ مونث۔ (دہلی) کافی۔
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of kaa.n.Dii

Noun, Feminine

  • a rafter, beam
  • ulceration on the soles of the feet of an elephant
  • a squint eyed woman

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کانڑی)

نام

ای-میل

تبصرہ

کانڑی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words