تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کاندھا ڈال دینا" کے متعقلہ نتائج

کاندھا

کھوا، شانہ، کندھا، مون٘ڈھا، کانہا

کاندھا دینا

(تابوت کو) کاندھے پر اٹھانا، جنازے کو کاندھا دینا، جنازے کو دوش پر رکھنا

کاندھا رَگَڑْنا

کاندھے سے کاندھا مل جانا، بِھیڑ میں کھوے سے کھوا چھلنا

کاندھا بَدَلْنا

کہاروں کا ایک کندھے سے دوسرے کندھے پر پالکی وغیرہ رکھنا

کاندھا ڈال دینا

پہلوتہی کرنا، ٹال جانا، شکست مان لینا، عاجزی کا اظہار کرنا

کاندھا لَگانا

بوجھ اُٹھانا

کاندھا جُھکانا

اعتراف عجز کرنا، انکساری کرنا، تواضع سے پیش آنا

کاندھا ہِلانا

کندھا اچکانے کا عمل، کسی چیز سے نابلد ہونے کا اشارہ

کاندھا موڑھا

(مرغ بازی) وہ مرغ جو ایک بازو جھکا کر چلتا ہو یا چلنے پھرنے اور لڑنے میں ایک بازو جھکا رکھتا ہو

کاندھا لَپَک

(شمشیر زنی) ایک قسم کا داؤں جس میں حریف تیزی کے ساتھ داہنی اور بائیں طرف خفیف ٹیکیں بتا بتا کے دوسرے حریف کو مارتا ہے

کانْڑا

وہ شخص جس کی ایک آنکھ نہ ہو، کانا.

کاندھے

کان٘دھا (رک) کی جمع اور مغیرہ حالت (تراکیب میں مستعمل) .

کندھی

بادل

کَنْدھا

جسم میں بازو کا اوپر کا حصّہ جو سینے سے جڑا ہوتا ہے، کھوا، مونڈھا

کَنْدھے

کندھا کی جمع اور مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

کَنْڈھا

موٹا تازہ ، تگڑا.

کُندھا

شانہ، کاندھا

کونڈھا

کندھائی

کنہیا

کِیندُھو

رک : آبنوس.

کَوندھا

رکط : کوندا ، تیز روشنی کی چمک .

کَنْڑی

ایک قوم جو میسور اور حیدرآباد کے جنوبی حصے میں آباد ہے

کانْڑا مُجھے بھاوے نَہیں اور کانْڑے بِن سُہاوے نَہیں

ایک شخص سے نفرت کرنا اور بغیر اس کے رہ نہ سکنا.

کانڑا مُجھے بھائے نَہیں کانڑے بِن سُہائے نَہیں

۔مثل۔ ایک شخص سے نفرت بھیکرنا اور پھر بغیر اُس کے صبر بھی نہ کرنا۔ یا جس کا شکوہ اور شکایت ہو اس کے بدوں آرام و چین بھی نہ ہو۔

کانْڑا مُجھے بھائے نَہیں اور کانْڑے بِن سُہائے نہیں

ایک شخص سے نفرت کرنا اور بغیر اس کے رہ نہ سکنا.

کانڑا ٹَٹُّو ، بُدُّھو نَفَر

بہت غریب جس کے پاس کچھ نہ ہو، کانا ٹٹو بدھو نفر .

کانڑے

کانڑا (رک) کی جمع (تراکیب میں مستعمل) .

کانڑی

وہ عورت جس کی ایک آنکھ جاتی رہی ہو، کانی.

کَیْنْڑا

کِینڑا

رک : کیڑا.

کاندھے سے کاندھا چِھلْنا

رک : کاندھوں سے کاندھا چھلنا .

کاندھے سے کاندھا مِلانا

ایک ہی صف میں ہونا، ایک سیدھ میں کھڑے ہونا، صف سیدھی رکھنا، ساتھ ساتھ رہنا

کانڑا نَعْل

(نعل بندی) ایک قسم کا نعل جس کا رُخ دوسرے رُخ کی نسبت موٹا بنا ہوا ہو ، اس قسم کا نعل عموماً اُس گھوڑے کے لگایا جاتا ہے جس کے پیر جلنے میں ایک طرف کو گرتے ہیں اور آپس میں ٹکرا کر زخمی ہوجاتے ہیں .

کانڑا کُھدْرا

کانا کھدرا ، خراب اور بے کار.

مَیَّت کو کانْدھا دینا

کَنْدھے ڈالی جھولی ، چَمار چھوڑا نَہ کوئی

جب مانگنے پر آئے تو غیرت کیسی ، ذلیل کام کرنےسے غیرت مٹ جاتی ہے، بھیک مانگنے والے بے غیرت ہوتے ہیں

کَندھے چَڑھانا

۔بچّوں کو کندھے پر اُٹھانا۔ کندھے پر اُٹھانا

کندھے پر اٹھانا، کندھے پر چڑھانا

بچے کو مونڈھے پر بٹھانا

کَندھا پَکَڑ کے چَلنا

۔دوسرے شخص کے شانے پر ہاتھ رکھ کے چلنا۔

کندھا پکڑ لے چلنا

دوسرے شخص کے کندھے پر ہاتھ رکھ کے چلنا

کوندھا پڑنا

بغیر گرج کے بجلی کا چمکنا

کاندھے چَڑْھانا

محبّت سے اُٹھا لینا ، گود میں لے لینا .

کَنْدھا بَدَلْنا

کاندھا بدلنا، کہاروں کا ایک کاندھے سے دوسرے کندھے پر پالکی وغیرہ رکھنا، ایک کندھے سے دوسرے کندھے پر بوجھ لینا

کاندھی دینا

پہلوتہی کرنا ، فریب دینا ، نقصان پہنچانے کی کوشش کرنا .

کَندھا ڈال دینا

۔ ۱۔بیل کو اپنے کندھے سے جوئے کو گرا دینا۔ ؎ ۲۔ ہمَّت ہار دینا۔

کَنْدھا دینا

کان٘دھا دینا، جنازے کو کندھے پر لینا، میّت کے ڈولے کو کندھے پر اُٹھانا

کاندھے دِکھانا

پیچھے ہٹنا ، پہلوتہی کرنا ، کان٘دھا ڈال دینا .

کاندھی دے جانا

ٹالنا

کندھے سے کندھا چِھلنا

انتہائی ہجوم ہونا

کاندھے پَر رَکھ کَر بَنْدُوق چَلانا

دوسرے کی مدد سے کوئی کام کرنا (دوسرے کے ساتھ) .

کَندھے لَگنا

لازم۔ (توبۃ النصوح) دو گھڑی دن رہے بچّہ نانی کے کندھے لگ کر سوگیا۔

کَنْدھا ڈالْنا

کاندھا ڈالنا، بد دل ہوجانا، مایوس ہونا، ناامیدی کا شکار ہونا، ہارماننا

کَندھے لَگانا

کَنْدھا لَگانا

مدد دینا، سہارا دینا.

کَنْدھا تولْنا

کاندھا تولنا، مستعد ہونا، تیار ہونا.

کَنْدھے جُھکْنا

ممنونِ، احسان ہونا، کسی کے احسان کے بوجھ تَلے جُھکنا، زیرِ بارِ احسان ہونا.

کَنْدھے جَھٹْکانا

رک : کندھے اُچکانا.

کَندھے اُچکانا

لاپروائی کا اظہار کرنا، لاعلمی کا اظہار کرنے کے لیے کندھوں کو ہلکی سی جنبش دینا، بے تعلق ہونا، ناآشنائی کا اظہار کرنے کے لیے کاندھوں کو حرکت دینا یا ہلانا، واسطہ نہ ہونا

کَنْدھا مِلا کَر

برابر میں، مقابلے پر.

کَندھا لَگ جانا

۔کندھے کا زخمی ہوجانا۔ بوجھ یا رگڑ سے۔

اردو، انگلش اور ہندی میں کاندھا ڈال دینا کے معانیدیکھیے

کاندھا ڈال دینا

kaa.ndhaa Daal denaaकाँधा डाल देना

محاورہ

کاندھا ڈال دینا کے اردو معانی

  • پہلوتہی کرنا، ٹال جانا، شکست مان لینا، عاجزی کا اظہار کرنا

English meaning of kaa.ndhaa Daal denaa

  • to avoid, to admit defeat

काँधा डाल देना के हिंदी अर्थ

  • टाल जाना, पराजय स्वीकार कर लेना, नाचारी का इज़हार करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کاندھا ڈال دینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کاندھا ڈال دینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone