تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بانڈی" کے متعقلہ نتائج

بانڈی

بان٘ڈ، کی تانیث، جس کی پونچھ نہ ہو، بے دم کا

بانڈی چَلْنا

بان٘ڈی چلانا کا لازم

بانڈی چَلانا

لاٹھی سے لڑنا

بانڈی چَٹَکْنا

لٹھ چلتا، لڑائی ہونا

بانڈی باز

لٹھ باز، شورہ پشت، فسادی، لڑاکا

آن٘ڈی بان٘ڈی

سیر، مٹر گشت

ڈَنْڈا بانڈی

لاٹھی اور سونٹا، لڑنے کی لکڑی

نِیل بانڈی

(دھلائی پارچہ) ایک پودے کا نام جس کے عرق سے کپڑے سے لوہے یا زنگ کے نشان کو صاف کرتے ہیں اس کا عرق تیزابی خاصیت رکھتا ہے ، امرولا

آنڈی بانڈی کھانا

ادھر اُدھر پھرنا، بلا مقصد گھومتے پھرنا

آنڈی بانڈی بانڈنا

رک : آن٘ڈی بان٘ڈی / آن٘ڈے بان٘ڈے کھانا

جو بانْڈی میں ہوگا وہ ڈوئی میں نِکْلے گا

جو بات دل میں ہے وہ کبھی نہ کبھہ زبان سے نکل ہی پڑے گی

جو بانْڈی میں ہوگا وہ ڈوئی میں آوے گا

جو بات دل میں ہے وہ کبھی نہ کبھہ زبان سے نکل ہی پڑے گی

اردو، انگلش اور ہندی میں بانڈی کے معانیدیکھیے

بانڈی

baa.nDiiबाँडी

اصل: ہندی

وزن : 22

موضوعات: جانور

بانڈی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • بان٘ڈ، کی تانیث، جس کی پونچھ نہ ہو، بے دم کا
  • بے دم کا مادہ جانور، (خصوصاً) بے دم کی گائے
  • بانس کی چھوٹی لکڑی جو ہاتھ میں رکھتے ہیں، چھوٹی لاٹھی، سونٹا
  • مویشی خانہ، نوہرا، گھیر
  • بنڈی، بے آستینوں کی ایک قسم کی صدری

English meaning of baa.nDii

Noun, Feminine

  • tailless
  • tailless female animal, especially cow
  • short thick stick, cudgel, club
  • cattle-pen
  • a kind of dress

بانڈی کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بانڈی)

نام

ای-میل

تبصرہ

بانڈی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words