تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کانوں میں ٹھیٹِھیاں دینا" کے متعقلہ نتائج

کانوں میں ٹھیٹِھیاں دینا

رک : کانوں میں اُنگلیاں دینا.

کانوں میں ٹھیٹِھیاں بَھرْنا

کانوں میں اُنگلیاں دینا.

اُنگْلِیاں کانوں میں دینا

نہ سننے کی کوشش کرنا، کان بند کرلینا (بیزاری سے)

کانوں میں رُوئی دینا

کانوں میں تیل ڈال کر بیٹھ رہنا ، کسی بات کے سننے میں تجاہل کرنا ، بہرا بن جانا.

کانوں میں اُنگْلِیاں دینا

کانوں میں ٹھینٹِھیاں دینا

۔(کنایۃً) کچھ نہ سننا۔

کانوں میں سِیسا پِلا دینا

قوّتِ سماعت سے محروم کر دینا ، سخت سزا دینا ، قدیم ہندوستان میں ایک سزا تھی ، جب کوئی اچھوت وید کے الفاظ اتفاق سے بھی سن لیتا تھا تو اُس کے کانوں میں سیسا پگھلا کر ڈال دیا جاتا تھا ، یہ سزا اعلیٰ ذات کے ہندو یعنی برہمن دیتے تھے.

کانوں میں بات ڈال دینا

سُنا دینا ، جتا دینا ، واضح کر دینا ، ظاہر کر دینا.

اردو، انگلش اور ہندی میں کانوں میں ٹھیٹِھیاں دینا کے معانیدیکھیے

کانوں میں ٹھیٹِھیاں دینا

kaano.n me.n TheThiyaa.n denaaकानों में ठेठियाँ देना

کانوں میں ٹھیٹِھیاں دینا کے اردو معانی

  • رک : کانوں میں اُنگلیاں دینا.

कानों में ठेठियाँ देना के हिंदी अर्थ

  • रुक : कानों में उंगलीयां देना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کانوں میں ٹھیٹِھیاں دینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کانوں میں ٹھیٹِھیاں دینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words