تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کاؤ" کے متعقلہ نتائج

کاؤ

کھودنا ؛ کُریدنا ؛ کوشش ، جستجو ؛ خلش.

کاؤ کاؤ

رک : کاؤں کاؤں.

کاؤُ

کبھی

کاؤ بُوائے

گوالا ؛ گلّہ بان.

کاؤُنْٹ

یورپ میں نواب کا لقب

کاؤنْٹَر

گننے کی میز یا تختہ، دوسرے مختلف قسم کے کام میں بھی استعمال ہوتا ہے

کاؤُنْسِل

جماعت، مجلس، ارکانِ مجلس، مجلسِ شوریٰ، انجمن

کاؤچ

رک : کوچ.

کاؤں

کاؤں کاؤں

کوّے کی لگاتار آواز، آدمیوں کا شور و غل، کائیں کائیں

کاؤس

قدیم ایران کے ایک حکمراں کا نام، رستم اسی حکمراں کا غلام تھا

کُن٘ج کاؤ

جستجو، تلاش، محنت.

خام کاؤ

کوشش نا تمام .

اردو، انگلش اور ہندی میں کاؤ کے معانیدیکھیے

کاؤ

kaa.oकाओ

اصل: فارسی

وزن : 22

کاؤ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • کھودنا ؛ کُریدنا ؛ کوشش ، جستجو ؛ خلش.
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

काओ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • खोदना; कुरेदना; कोशिश, जुस्तुजू; चुभन, ख़लिश

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کاؤ)

نام

ای-میل

تبصرہ

کاؤ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone