تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کُہْرا" کے متعقلہ نتائج

کُہْرا

فضا میں پھیلے ہوئے وہ آبی بخارات جو سردی کے موسم میں جم جانے سے زمین کے قریب دھند سے نظر آتے ہیں، یہ اگر اونچے ہوں تو بادل کی صورت میں نظر آتے ہیں، کوہر، کہر، کہاسا

کُہْرا

کارَہ

work, deed, doing

کارا

رک : کاری.

کارِہ

کراہت کرنے والا ؛ ناپسند کرنے والا ؛ ناخوش.

قارع

خوش خبری سنانے والا، اچھے نصیب کے بارے میں بتانے والا

قارَّہ

(فلسفہ) ملا ہوا، متصل، وہ جس کے سب اجزاء ملے ہوئے ہوں

قَہْراً

جبر سے زور ظلم سے، مجبوری سے، چار تا چار، زبردستی، مجبوراً

کُہْرا اُٹْھنا

کہرا بُلند ہونا، کہر کا نمودار ہونا، کہر چھا جانا

کُہْرا پَڑنا

رک : کہر پڑنا.

کُہْرا چھانا

رک : کہر چھانا.

کُہارا

کلہاڑا، تبر

کَہارا

ایک ناچ اور ایک راگنی کا نام جو کہاروں سے متعلق ہے

کَکَہْرا

ہندی حروفِ تہجّی.

کُہْرام

بہت سے آدمیوں کی ایک ساتھ گریہ و زاری، بہت سے آدمیوں کا ایک ہی مصیبت پر اکٹھا رونا دھونا، رونا پیٹنا

اردو، انگلش اور ہندی میں کُہْرا کے معانیدیکھیے

کُہْرا

kohraa•कोहरा

نیز : کُہْرا

اصل: سنسکرت

وزن : 22

موضوعات: لکھنؤ

  • Roman
  • Urdu

کُہْرا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • فضا میں پھیلے ہوئے وہ آبی بخارات جو سردی کے موسم میں جم جانے سے زمین کے قریب دھند سے نظر آتے ہیں، یہ اگر اونچے ہوں تو بادل کی صورت میں نظر آتے ہیں، کوہر، کہر، کہاسا

    مثال • موسم نے بھی عالم کو اپنا کہرے کا لحاف اڑھا دیا تھا

  • فضا میں پھیلے ہوئے یا ہوا میں تحلیل شدہ کیمیائی آلودگی کی غلاظت سے پیدا ہونے والا ماحول
  • شبنم، اوس
  • تیرگی، دھند

شعر

Urdu meaning of kohraa

  • Roman
  • Urdu

  • fizaa me.n phaile hu.e vahaabii buKhaaraat jo sardii ke mausam me.n jam jaane se zamiin ke qariib dhund se nazar aate hain, ye agar u.unche huu.n to baadal kii suurat me.n nazar aate hain, ko har, kahar, kuhaasa
  • fizaa me.n phaile hu.e ya havaa me.n tahliil shuudaa kiimiiyaa.ii aaluudagii kii Galaazat se paida hone vaala maahaul
  • shabnam, os
  • tiiragii, dhund

English meaning of kohraa

Noun, Masculine

कोहरा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • हवा में मिले हुए जलवाष्प के अत्यंत सूक्ष्म कण जो वायुमंडल में फैलकर बादल की तरह अदृश्यता या धुँधलापन पैदा करते हैं तथा ठंड के कारण संघनित होकर नीचे गिरते रहते है, ये जलकण पत्तियों ओर धासों पर पड़ कर बड़ी बड़ी बूँदों के रूप में दिखाई पड़ते है, कुहासा, कुहरा, कुहर

    उदाहरण • मौसम ने भी आलम (संसार) को अपना कोहरे का लिहाफ़ (रज़ाई) ओढ़ा दिया था

  • पर्यावरण में फैले हुए या हवा में घुले-मिले रासायनिक प्रदूषकों के संघनन से उत्पन्न बादल की तरह का वातावरण
  • ओस, शीत, शबनम
  • धुंध

کُہْرا کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کُہْرا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کُہْرا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone