تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قَرْنہا قَرْن" کے متعقلہ نتائج

قَرْنہا قَرْن

صدیوں سے، سالوں سے، مدّتِ دراز سے

قَرْن بَہ قَرْن

ہر زمانے میں ، ہر صدی میں ، ہمیشہ.

کاروانی کَرنا

قافلے یا قافلوں کے ساتھ چلنا ، کارواں کے ہمراہ چلنا ، قافلے میں شامل لوگوں کے ساتھ چلنا.

قَرِینَہ کَرنا

ڈھن٘گ اپنانا ؛ انداز اختیار کرنا ؛ طریقہ وضع کرنا.

قَرِین کَرنا

(بٹیر بازی) بٹیر کو رام کرنے کے لیے مٹھیانے یا بٹیر کو ہلانے اور اس کی وحشت کھونے کو مٹھی میں پکڑ کر ہلاتے رہنا.

قَرْنا کَرانا

اعلان کے لیے تُرہی بجوانا.

قِران کَرْنا

دو سیاروں کا ایک برج میں ملنا

قُرْآن قُرْآنی

قرآن (رک) سے منسوب یا متعلق.

کرنا

راہ نکالنا، بند و بست کرنا، انتظام کرنا

کَرْنی

جھاڑو

کَرْناں

رک : ,, کرنا ،، (۱) .

کِیا کَرْنا

علی الاتّصال یا ہمیشہ کوئی کام کرنا

کَیا کَرْنا

کوئی قصور نہیں، کوئی خطا نہیں، کچھ نہیں کیا

ہُو کرنا

ڈر کر چیخنا، چیخ کر بھاگ جانا نیز ہو کی آواز نکالنا

ہُوں کَرنا

اجازت دینا، ہاں کہنا، رضامندی ظاہر کرنا، زبان سے ہاں کہنا

اردو، انگلش اور ہندی میں قَرْنہا قَرْن کے معانیدیکھیے

قَرْنہا قَرْن

qarna-haa-qarn•क़र्न-हा-क़र्न

وزن : 221

  • Roman
  • Urdu

قَرْنہا قَرْن کے اردو معانی

فعل متعلق

  • صدیوں سے، سالوں سے، مدّتِ دراز سے

Urdu meaning of qarna-haa-qarn

  • Roman
  • Urdu

  • sadiiyo.n se, saalo.n se, mad-e-daraaz se

English meaning of qarna-haa-qarn

Adverb

  • a long period, centuries
  • eons after eons

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قَرْنہا قَرْن)

نام

ای-میل

تبصرہ

قَرْنہا قَرْن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone