تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَب کے بَنِیا، کَب کے سیٹھ" کے متعقلہ نتائج

کَب کے بَنِیا، کَب کے سیٹھ

نو دولت کے متعلق کہتے ہیں کہ پہلے نادار تھا اور اب مال دار ہے.

کَب کے

بہت دیر پہلے، بہت دیر سے، بہت پہلے سے

جُھوٹے کے پانو کَب ہَیں

رک : جھوٹ کے پان٘و کہاں.

شام کے مُرْدے کو کَب تَک روئِیے

جو شخص شام کو مرے اسے دوسرے دن جلاتے ہیں اس لیے وارثوں کو رات بھر رونا پڑتا ہے

جِس کو حَرام کے ٹُکروں کا مَزَہ لَگا، اس سے مِحْنَت کَب ہو سَکے

جس کو بیٹھے بٹھائے کھناے کو ملے اس سے محنت نہیں ہو سکتی.

اردو، انگلش اور ہندی میں کَب کے بَنِیا، کَب کے سیٹھ کے معانیدیکھیے

کَب کے بَنِیا، کَب کے سیٹھ

kab ke baniyaa, kab ke seThकब के बनिया, कब के सेठ

ضرب المثل

کَب کے بَنِیا، کَب کے سیٹھ کے اردو معانی

  • نو دولت کے متعلق کہتے ہیں کہ پہلے نادار تھا اور اب مال دار ہے.

कब के बनिया, कब के सेठ के हिंदी अर्थ

  • नौ दौलत के मुताल्लिक़ कहते हैं कि पहले नादार था और अब मालदार है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَب کے بَنِیا، کَب کے سیٹھ)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَب کے بَنِیا، کَب کے سیٹھ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone