تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَب کے" کے متعقلہ نتائج

کَب کے

بہت دیر پہلے، بہت دیر سے، بہت پہلے سے

کَب کے بَنِیا، کَب کے سیٹھ

نو دولت کے متعلق کہتے ہیں کہ پہلے نادار تھا اور اب مال دار ہے.

جُھوٹے کے پانو کَب ہَیں

رک : جھوٹ کے پان٘و کہاں.

شام کے مُرْدے کو کَب تَک روئِیے

جو شخص شام کو مرے اسے دوسرے دن جلاتے ہیں اس لیے وارثوں کو رات بھر رونا پڑتا ہے

جِس کو حَرام کے ٹُکروں کا مَزَہ لَگا، اس سے مِحْنَت کَب ہو سَکے

جس کو بیٹھے بٹھائے کھناے کو ملے اس سے محنت نہیں ہو سکتی.

اردو، انگلش اور ہندی میں کَب کے کے معانیدیکھیے

کَب کے

kab keकब के

کَب کے کے اردو معانی

  • بہت دیر پہلے، بہت دیر سے، بہت پہلے سے
  • کب سے، کتنی مدت سے
  • کس وقت کے، کس زمانے کے

English meaning of kab ke

  • too long ago, since a long time
  • since when, for how long, of what time, or period, how long since
  • how long since? since when? how old?
  • long since, ever so long ago

कब के के हिंदी अर्थ

  • बहुत देर पहले, बहुत देर से, बहुत पहले से
  • कब से, कितनी देर से
  • किस समय के, किस ज़माने के

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَب کے)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَب کے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone