تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَچّے دِن" کے متعقلہ نتائج

کَچّے دِن

حمل کا ابتدائی زمانہ جب حمل کے ساقط ہونے کا اندیشہ رہتا ہے، حمل کا زمانہ جو آٹھ مہینے تک ہوتا ہے، ایامِ حمل، کچے دنوں میں بہو کو گاڑی میں نہیں بیٹھنے دوں گی

کَچّے پَکّے دِن

حمل کا ابتدائی زمانہ، کھٹے میٹھے دن (ان میں زیادہ احتیاط کی ضرورت ہوتی ہے)، حمل کے چوتھے پانچویں مہینہ تک کا زمانہ، جس میں حاملہ کو بڑی احیتاط لازم ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں کَچّے دِن کے معانیدیکھیے

کَچّے دِن

kachche-dinकच्चे-दिन

اصل: ہندی

وزن : 222

مادہ: کَچّے

موضوعات: نسوانی یا عورت عوامی

کَچّے دِن کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • حمل کا ابتدائی زمانہ جب حمل کے ساقط ہونے کا اندیشہ رہتا ہے، حمل کا زمانہ جو آٹھ مہینے تک ہوتا ہے، ایامِ حمل، کچے دنوں میں بہو کو گاڑی میں نہیں بیٹھنے دوں گی

English meaning of kachche-din

Noun, Masculine

  • early months of pregnancy when there is a risk of miscarriage, which lasts for eight months, pregnancy days

कच्चे-दिन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • गर्भावस्था के शुरुआती महीने, जब गर्भपात का खतरा ज़्यादा होता है, जो आठ महीने तक होता है, कच्चे दिनों में बहू को गाड़ी में नहीं बैठने दूंगी, गर्भावस्था के दिन

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَچّے دِن)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَچّے دِن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words