تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَچّے ٹانکے" کے متعقلہ نتائج

ٹانکے

ٹانکا کی جمع یا معیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

ٹانکے سے ٹانْکا لَگانا

بگڑی ہوئی بات بنانا

ٹانکے توڑْنا

رک : تانْکا توڑنا معنی نمبر ۱ .

ٹانکے اُدھیڑنا

سیون کھولنا، ٹانکے توڑنا

ٹانکے اُدَھڑنا

سلائی ٹوٹ جانا، بخیہ ادھرنا؛ حقیقت کھلنا، قدر عافیت معلوم ہونا؛ غریب ہوجانا .

ٹانکے ڈِھیلے پَڑنا

عاجز آجانا، تھک جانا

ٹانکے اُدَھڑ جانا

سلائی ٹوٹ جانا، بخیہ ادھرنا؛ حقیقت کھلنا، قدر عافیت معلوم ہونا؛ غریب ہوجانا .

ٹانکے آنا

زخم ، سلنا یا سیا جانا

ٹانکے دینا

زخم سینا

ٹانکے مارنا

اوپری سیون یا سلائی کرنا، موٹی سلائی کرنا ، جلدی جلدی کھونْپیں بھرنا، جلدی جلدی سٖینا

ٹانکے کھانا

زخم پر ٹانکے لگانے کا عمل ہونا، زخمی کا زخم سلواناث

ٹانکے کا کام

سونا چاندی یا کسی دوسری دھات میں جوڑ لگانے کا عمل.

ٹانکے لَگنا

خاموش ہوجانا (دہن وغیرہ کے ساتھ)

ٹانکے ٹُوٹنا

ٹانکا توڑنا کا لازم، کپڑے یا زخم کی سلائی کا ٹوٹ جانا، اس معنی میں ٹانکا ٹوٹ جانا بھی ہے

ٹانکے کُھلنا

۔۱۔سٖیون اُدھڑنا۔ اس معنی میں ٹانکا کھُلنا بھی ہے۔ ۲۔راز فاش ہونا۔ عیب کھُلنا۔

ٹانکے نِکَلْنا

رک: ٹانکا ٹوٹ جانا

ٹانْکے لَگانا

ٹانکا لگانا

ٹانکے ڈھیلے ہونا

ٹانکے ڈھیلے کرنا (رک) کا لازم.

ٹانْکے کا کَچّا

وہ شخص جس کے ہاتھ کی سلائی جلد ادھڑ جائے، وہ زیور جس میں کمزور ٹانکا لگا ہو

ٹانکے کُھل جانا

حقیقت صاف کھل جانا، عیب یا کمزوری ظاہر ہو جانا.

ٹانکے ڈِھیلے ہو جانا

کَچّے ٹانکے

وہ لمبے لمبے ٹانکے جو لباس کے مکمل ہونے سے پہلے لگائے جاتے ہیں تا کہ ترمیم و تنسیخ کی ضرورت پڑے تو دشواری نہ ہو، لمبے بخیے، (مجازاً) غیر سنجیدہ بات، غیر ضروری الفاظ

زَخْموں میں ٹانکے لَگْوانا

زخم کو ٹانکے لگا کر سِینا جس سے زخم کا مُن٘ھ بند ہو جائے

زَخْم کے ٹانکے

وہ سلائی جو زخم کے دونوں کناروں کو ملا کر کی جاتی ہے اس سے زخم کا مُن٘ھ مِل جاتا ہے اگر سیا نہ جائے تو داغ رہ جاتا ہے

زَخْموں کے ٹانکے کُھلْنا

تکلیف دہ باتیں پھر یاد آجانا، اذیت اور پریشانی کا اعادہ ہونا

دُور دُور ٹانکے بَھرنا

لَمبی لَمبی سِلائی کرنا.

زَخْم کو ٹانکے لَگانا

زخم سِینا ، سُوئی سے زخم کا سِیا جانا۔

زَخْم کے ٹانکے کَٹنا

زخم اچھا ہوجائے تو ٹانکوں کو کاٹ کر دھاگا نکال دیا جاتا ہے

زَخْم کے ٹانکے کاٹْنا

زخم اچّھا ہوجانے کے بعد ٹان٘کوں کو کاٹ کر نِکال دینا

زَخْم کو ٹانکے لَگنا

سوئی سے زخم کو سیا جانا

مَنْگْنی کی چادَر ٹانْکے پَچاس کی آدَر

کم ظرف ذرا سی بات پر اتراتا پھرتا ہے

واہ مِیاں بانْکے تیرے گَلے میں سَو سَو ٹانْکے

بے سروسامان بانکے کی نسبت کہتے ہیں ؛ بے سروسامانی پر شیخی

واہ مِیاں بانْکے تیرے دَگْلے میں سَو سَو ٹانْکے

بے سروسامان بانکے کی نسبت کہتے ہیں ؛ بے سروسامانی پر شیخی

دِلّی کے بانکے جِن کی جُوتی میں سَو سَو ٹانکے

دلّی کے بانکے چاہے کیسے غریب ہوں بن ٹھن کے نکلتے ہیں .

عِشْق میں آدمِی کے ٹانْکے اُدَھڑتے ہَیں

عشق میں انسان کو بڑی تکلیف ہوتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں کَچّے ٹانکے کے معانیدیکھیے

کَچّے ٹانکے

kachche-Taa.nkeकच्चे-टाँके

وزن : 2222

مادہ: کَچّے

کَچّے ٹانکے کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ لمبے لمبے ٹانکے جو لباس کے مکمل ہونے سے پہلے لگائے جاتے ہیں تا کہ ترمیم و تنسیخ کی ضرورت پڑے تو دشواری نہ ہو، لمبے بخیے، (مجازاً) غیر سنجیدہ بات، غیر ضروری الفاظ

English meaning of kachche-Taa.nke

Noun, Masculine

  • tacking, basting

कच्चे-टाँके के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वह लंबे टाँके जो लिबास के तैयार होने से पहले लगाए जाते हैं ताकि यदि संशोधन या रद्द करने की आवश्यकता हो तो मुश्किल न हो, कच्ची सिलाई (लाक्षणिक) तुच्छ बात, बकवास अनावश्यक शब्द

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَچّے ٹانکے)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَچّے ٹانکے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone