تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَڑا ہونا" کے متعقلہ نتائج

کَڑا ہونا

کڑا کرنا کا لازم

کوس کَڑا ہونا

راستہ لمبا اور دُشوار گزار ہونا

دِل کَڑا ہونا

دل مضبوط ہونا ، باہمّت ہونا ، دلیر ہونا.

دِن کَڑا ہونا

وقت سخت یا منحوس ہونا، مصیبت کے دن ہونا، دن برا ہونا

مِزاج کَڑا ہونا

مزاج سخت ہونا ، مزاج میں سختی ہونا ، طبیعت میںغصّہ یا تلخی ہونا ۔

کَڑا وَقْت ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں کَڑا ہونا کے معانیدیکھیے

کَڑا ہونا

ka.Daa honaaकड़ा होना

محاورہ

مادہ: کَڑا

کَڑا ہونا کے اردو معانی

  • کڑا کرنا کا لازم
  • سخت ہونا، مضبوط ہونا
  • مشکل ہونا دشوار ہونا
  • مہنگا ہونا، گراں ہونا
  • تند مزاج ہونا
  • بے رحم ہونا

कड़ा होना के हिंदी अर्थ

  • कड़ा करना का अकर्मक
  • सख़्त होना, शक्तिशाली होना
  • कठिन होना, मुसीबत होना
  • महँगा होना, गिराँ होना
  • तीव्र स्वभाव होना
  • निष्ठुर होना, निर्दयी होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَڑا ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَڑا ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words