تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کَڑَکْنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کَڑَکْنا کے معانیدیکھیے
کَڑَکْنا کے اردو معانی
فعل لازم
- تڑخنا، تیز آواز سے چٹخنا، کسی کپڑے کا آواز کے ساتھ پھٹنا
- زور سے بولنا، جوش یا غصّے سے بولنا
- مہیب اور ڈراؤنی آواز نکالنا، گرجنا (بجلی اور بادل کا)
- کمان سے تیر چلنے کی آواز ہونا
- تیز رفتاری سے نکلنا، زناٹے کے ساتھ جانا
- کسی ساز کا زور سے بجنا، نوبت یا نقارے پر ضرب پڑنا
- تڑخ جانے والا، پھٹ جانے والا
English meaning of ka.Daknaa
Intransitive verb
- to murmur, grumble, to cackle, cluck
- (drums, etc.) be beaten loudly
- burst into a rage, speak angrily and very loudly
- thunder, roar
- to make off with all speed
कड़कना के हिंदी अर्थ
अकर्मक क्रिया
- कड़-कड़ शब्द होना।
- किसी वस्तु का चिटकना या फटना।
- 'कड़-कड़' की ध्वनि होना
- किसी चीज़ का चिटकना या टूटना-फूटना
- बिजली कौंधने की ध्वनि होना
- क्रोध में गरजकर बोलना; डाँटना
- रेशमी वस्त्र का तह से फट जाना।
کَڑَکْنا کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کَڑَکْنا)
کَڑَکْنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔