تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَفائی" کے متعقلہ نتائج

کَفائی

(آب کاری) بھنگ کے پتّوں پر پیدا ہونے والی پھپوندی کی شکل کی مادے سے بنائی ہوئی شراب.

اردو، انگلش اور ہندی میں کَفائی کے معانیدیکھیے

کَفائی

kafaa.iiकफ़ाई

وزن : 122

موضوعات: رنگائی رنگ

کَفائی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (آب کاری) بھنگ کے پتّوں پر پیدا ہونے والی پھپوندی کی شکل کی مادے سے بنائی ہوئی شراب.
  • (آب کاری) رک: کفا (۳).

اسم، مؤنث

  • (رنگائی) کپڑے پر یکساں رنگ چڑھانے کے لیے سادے پانی میں تر کر کے نچوڑ لینے کا عمل اس عمل میں کپڑے پر ہر جگہ یکساں رنگ چڑھتا ہے نیز نیل کے حوض پر آیا ہوا جھاگ.
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَفائی)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَفائی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words