تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کہلا" کے متعقلہ نتائج

کہلا

کہنا سے، کہلانا کا

کَہُلا

کَہْلا لینا

اقرار کرا لینا، اقرار لینا

کَہْلا دینا

کسی کی معرفت پیغام دے دینا ، کہلوا دینا.

کالَہ

کَہْلا بھیجْنا

کسی سے زبانی پیغام بھیج دینا ، کسی کی معرفت پیغام دینا ، دعوت دینا ، پیغام پہنچوانا.

کَہْلانا

رک : کہلوانا ، کسی عبارت کو مُنھ سے نکلوانا ؛ کوئی بات اُگلوانا.

کہلاوت

سندیسا، پیغام

کالا پانِی ہونا

حبسِ دوام کی سزا ملنا

کالا دانَہ

ایک روئیدگی کا بیج جو برسات میں پیدا ہوتا ہے جس کی بیل عشق پیچاں کی طرح ہوتی ہے شاخیں پتلی اور ہری ہوتی ہیں بیج سیاہ ہوتا ہے، یہ بیج غلاف میں ہوتے ہیں ہر غلاف میں تین بیج نکلتے ہیں

کالا جیل خانَہ

کال کوٹھری، جس میں قیدی عمر بھر رہے، جہاں نہ ہوا کا گزر ہو اور نہ روشنی کا، حبس دوام

کالا زِیرَہ

سیاہ زیرہ

کالا دانَہ کَرْنا

کالا دانہ اتارنا ، نظربد دور کرنے کے لیے اسپند آگ پر ڈالنا اور اس کی دھونی دینا

کالا پَیسَہ

کالا دھن ، غیر قانونی طرئقے سے کائی ہوئی دولت ، کسی کا ھق مار کر جمع کی ہوئی دولت ، غصب کیا ہوا ، لوٹا یا چرایا ہوا یا رشوت کا مال .

کالا عِلْم

جادو ٹونےاور گنڈوں کا علم ، سفلی علم ، کالا جادو .

کالا مُنہ ہو

۔دعائے بد۔ رسوا ہو۔ بدنام ہو۔ ؎

کالا مُنہ ہونا

۔۱۔روسیاہ ہونا۔ منھ کالا کیا جانا۔ ۲۔بدنام ہونا۔ ؎ ۳۔دفان ہونا۔ نکالا جانا۔

کالا کَر٘نا

سیاہ کرنا، کاغذ کالا کرنا، لکھ کر یا چھاپ کر کے کاغذ پر کرنا

کالا مُنہ

(برہمی کے موقع پر مستعمل، کوسنے یا بددعا کے طور پر) خدا تجھے رسوا اور روسیاہ کرے، بدنام ہو، رسوا ہو

کالا پانی ہو

(بددعا) حبس دوام کی سزا ہو ؛ کالا موتیا ہو ، بینائی جاتی رہے

کالا آد٘می

ہندوستانی (برصغیر کی حکمرانی کے زمانے میں مقامی باشندون کے لیے انگریزوں کا کلمۂ تخاطب) ، تحقیری کلمۂ خطاب

کالا پَہاڑ

(مجازاً) ہاتھی ؛ انسان کا سر ؛ ایک قسم کا آم .

کالا دانَہ اُتَرْوانا

رک : کالا دانہ کرنا .

کالا کَوّا کھایا ہے

اُس شخص کی نسبت بولتے ہیں، جو بوڑھا ہوجائے مگر بالوں پر سفید نہ آئے (لوگوں کا خیال ہے کہ کالا کوا کھانے سے عمر بڑھتی ہے اور بال سفید نہیں ہوتے)

کالا تیل٘یا

ایک قسم کا نہایت زہریلا کالا سانپ جو سیاہ رنگ کا ہوتا ہے، پیٹ سفید اور پشت پر بندکیاں ہوتی ہیں

کالا کوئلہ

کالاہَل

چیخ و پکار، شور و غُل

کالا مُنھ ، نِیلے ہاتھ پانو

رسوائی ، بدنامی (پرانے زمانے میں دستور تھا کہ جب کسی کی حد درجہ تحقیر و تذلیل مقصود ہوتی یا اسے سخت سزا دی جاتی تو کالا منہ اور نیلے ہاتھ پاؤ کرکے گدھے پر بٹھا کر پوری بستی میں پھراتے تھے)

کالا بُھجَن٘گا

رک : کالا بھجنگ ، بہت کالا ، حد درجہ کالا .

کالا مُنْھ نِیلے ہاتھ پاؤں

کالا مُنہ نِیلے ہاتھ پاؤں

۔(پیشتر ہندوستان میں دستور تھا کہ جب حاکم کسی سے ناراض ہوجاتا تھا تو اس کا منھ کالا ہاتھ پاؤں نیلے کرکے گدھے پر چڑھا تشہیر کیا کرتا۔ اور پھر شہر سے نکلوادیتا جس سے نہایت رسوائی اور بدنامی ہوتی تھی۔ اسی وجہ سے منتفّر کی حالت میں یہ کلمہ بولنے لگے)۔ (عو) کلمہ متنفر ودعائے بد۔ عورتیں اس کلمہ سے نفرت اور بیزاری ظاہر کرتی ہیں۔

کالعَدم ہونا

کالانٹی

قلابازی ، نٹوں کے کرتب ، اُچھل کود.

کال ہونا

رک : کال کرنا، فوقت ہونا .

کالا مُنْہ کَر جَگ دِکھلاوے تَب لالَن کی لالی پاوے

جب تک آدمی بڑی بڑی ذلّتیں یا مشقّتیں نہیں جھیلتا کامیاب نہیں ہوتا ، مشقت اٹھا کرہی نام روشن ہوتا ہے .

کَالعَدَم

نہ ہونے کی مثل، نہ ہونے کے برابر، گویا کہ ہے ہی نہیں، بالکل محو، ختم اور فنا، ناپید

کَال٘عَدَم جانْنا

بےوقعت جاننا، ہیچ جاننا

کَال٘عَدَم ہو جانا

ختم ہوجانا، فنا ہوجانا .

کالانٹی مارْنا

قلابازی لگانا ، کرتب دِکھانا.

کَال٘اَن٘عام

چوپایوں کی مانند، چوپایوں کے مثل

کالا چِیُوْنٹا

چیونٹے کی ایک قسم جس کا رنگ کالا ہوتا ہے، مکوڑا

کالا بَھنگرا

ہندوستانی روئیدگی بھنگرا کی سیاہ قسم، جس کی شاخیں اور پتے اور پھول سیاہ ہوتے ہیں، سیاہ بھنگرا کھیتوں میں زیادہ ہوتا ہے اور اپنی کے کنارے کم ، طبی فوائد مین سر پر لیپ کرنے سے درد سر دور ہوتا ہے ، اس کی سیاہ قسم پینے سے بال سیاہ ہوجاتے ہیں اور دوسری بیماریوں میں بھی مفید ہے

کالا بُھوجَنگا

رک : کالا بُھجنگا .

وَعدَہ کَہلا بھیجنا

کسی کام کے کرنے کی خبر کرنا نیز عہد کر لینا ۔

کالانٹی میں آنا

قلابازی کھانا ، نٹوں کے سے کرتب دکھانے لگنا ، اُچھل کود کرنا.

کالا بَھینسْیا

کالے سانپ کی ایک قسم جس کا بدن اور ہونٹ مونٹے اور آنکھیں سیاہ ہوتی ہیں، اس کے پٹھے کو پدم کہتے ہیں

کالا مُنھ کَریل کے دانت

سب باتیں بگڑی ہوئی

ہِرَن کالا ہونا

دھوپ کی شدت سے ہرن کا کالا ہونا ؛ نہایت شدت کی دھوپ پڑنا ، غیر معمولی تیز دھوپ پڑنا ، اثرات ، سے متاثر ہونا۔

ہِرَن کا کالا ہونا

۔کنایہ ہے شدت کی دھوپ پڑنے سے۔؎

دِل کالا ہونا

رک : دل سِیاہ ہونا.

مُوں کالا ہونا

بدنام ہونا ، رُسوا ہونا ، ذلیل ہونا ۔

مُنْھ کالا ہو

۔بد دعا۔ ؎

مُنہ کالا ہونا

منھ کو سیاہی لگنا ، بدنام ہونا.

مُنھ کالا ہونا

مُونھ کالا ہونا

بدنامی ہونا ۔

مُنہ کالا

جیسے: منھ کالا جات اجالا

مُنہ کالا ہو

(بددعا) بدنام ہو ، رسوا ہو ، درگور ہو ؛ دور ہو ، دفعان ہو ۔

مُنہ کالا کَر

جا دفعان ہو ۔ منھ نہ دِکھلا ، دفع ہو ، رستہ لے.

مُنہ کالا کَرنا

کلنک لگانا ، رسوائی کا کام کرنا ، معصیت کرنا

مُنہ کالا کَرو

چھوڑو ، خاک ڈالو ، پروا مت کرو، بھاڑ میں ڈالو ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں کہلا کے معانیدیکھیے

کہلا

kahlaaकहला

وزن : 22

کہلا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کہنا سے، کہلانا کا
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of kahlaa

Noun, Masculine

  • spoke, to get said

कहला के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • = कडूला (हाथ में पहनने का कड़ा)
  • कष्ट।
  • बरसात में हवा बंद होने के कारण उत्पन्न होनेवाली गरमी। उमस।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کہلا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کہلا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words