تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَہْلا" کے متعقلہ نتائج

دَہْلا

تاش کا پتہ، جس پر دس نشان ہوں، تاش گنجیفہ کا وہ پتا جس میں دس نشان ہوں

دَہْلَہ

دس سال کا عرصہ، دس پر مشتمل، دس والا

دَہْلانا

خوف زدہ کرنا ، ڈرانا.

دِل دَہْلا دینا

ڈرانا ، دہشت زدہ کرنا

نَہْلے پہ دَہْلا مارْنا

go one better (than somebody)

نَہْلے پَر دَہْلا پَڑنا

نہلے پر دہلا مارنا (رک) کا لازم ؛ ایک سے بڑھ کر ایک زبردست ہونا۔

دالان

(معماری) محراب دار دروں کی کُشادہ عمارت میں کم از کم تین در ہوتے ہیں، بالا خانہ یا کوٹھی کے دروازے کے باہر کا سائبان، بڑا اور لمبا کمرہ جس میں محراب دار دروازے ہوتے ہیں، پیش گاہ ایوان، صحن، برآمدہ، وران٘ڈہ

دُہْلارا

دھول ، گرد و غبار ، آندھی.

دالان دَرْ دالان

دُہرا دالان، اگے پِیچھے برابر کے دو زیادہ برآمدے

نَہلے پَر دَہلا مارنا

جیتنے والی چال چلنا ، ہوشیاری سے کام لینا ؛ برتر تدبیر کرنا

نَہلے پَر دَہلا

بڑھی ہوئی یا جیتنے والی چال یا فقرہ وغیرہ۔

نَہلے پَر دَہلا لَگانا

بڑھ چڑھ کر جواب دینا۔

دو دالَه

دو دالوں والا .

پِیلا دالا

رک : اذخر .

دال٘یَہ

دال سے نِسبت رکھنے والا ؛ حرف دال سے مُتعلق .

اردو، انگلش اور ہندی میں دَہْلا کے معانیدیکھیے

دَہْلا

dahlaa•दहला

وزن : 22

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

دَہْلا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • تاش کا پتہ، جس پر دس نشان ہوں، تاش گنجیفہ کا وہ پتا جس میں دس نشان ہوں
  • خیالی اور وہمی چیزوں سے ڈرانا، بے بنیاد خوف، وہمی خطرہ، خوف زدہ کرنا، دہشت، ڈرانا، چونکانا

شعر

Urdu meaning of dahlaa

  • Roman
  • Urdu

  • taash ka pata, jis par das nishaan huu.n, taash ganjiifaa ka vo pata jis me.n das nishaan huu.n
  • Khyaalii aur vahmii chiizo.n se Daraanaa, bebuniyaad Khauf, vahmii Khatraa, Khaufazdaa karnaa, dahasht, Daraanaa, chaunkaanaa

English meaning of dahlaa

Noun, Masculine

  • ten of any suit
  • scare

दहला के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • ताश का वह पत्ता जिस पर किसी रंग या आकृति के दस चिह्न बने हों
  • काल्पनिक और अंधविश्वासी बातों से डरना, निराधार भय, अंधविश्वासी खतरा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَہْلا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَہْلا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone