تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَہلا" کے متعقلہ نتائج

نَہلا

تاش یا گنجفے کا وہ پتہ جس پر نو نشان ہوں، دہلے سے کم قیمت

نَہلانا

میت کو غسل دینا، مردے کو غسل کروانا

نَہلاونا

رک : نہلانا۔

نَہلائی

غسل کرائی، نہلانے کی اُجرت، غسل کرانے کے بدلے میں ملنے والا محنتانہ یا تحفہ

نَہلا دینا

رک : نہلانا۔

نَہلائی جانا

غسل دیا جانا ؛ غسل میت ہونا۔

نَہلانا دھلانا

نہلاکر صاف ستھرا کرنا

سَو نَہلا پانی

اردو، انگلش اور ہندی میں نَہلا کے معانیدیکھیے

نَہلا

nahlaaनहला

اصل: سنسکرت

وزن : 22

موضوعات: گنجفہ معماری آلات

نَہلا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • تاش یا گنجفے کا وہ پتہ جس پر نو نشان ہوں، دہلے سے کم قیمت
  • (معماری) چھوٹی سی کرنی جس سے سفیدی گھوٹی جاتی ہے یا پلستر کیا جاتا ہے،کھرپی، مجھولا، معماروں کا ایک اوزار، نہیلا

شعر

English meaning of nahlaa

Noun, Masculine

  • the nine at cards
  • small (finishing) trowel

नहला के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • ताश का वह पत्ता जिसमें नौ बूटियाँ बनी होती हैं
  • राजगीरों की छोटी करनी जिसका इस्तेमाल नक्काशी के काम में होता है, खुरपी, मझौला

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَہلا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَہلا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words