تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَیفْیَہ" کے متعقلہ نتائج

کَیفْیَہ

شاعری یا نثر کی وہ قسم جو رومانی ہوتی ہے اور جس میں انسانی جذبات اور کیفیات کی ترجمانی کی جاتی ہے

جِنْسِیَت کَیفِیَّہ

ایک جیسی کیفیت کی ترجمان ، یکساں کیفیات کی حامل ۔

حَرْکَتِ کَیفِیَّہ

گردش صفاتی ، جسمانی کیفیت پر اثر انداز ہونے والی حرکت ، کیفیت کو بدل دینے والی حرکت.

اردو، انگلش اور ہندی میں کَیفْیَہ کے معانیدیکھیے

کَیفْیَہ

kaifyaकैफ़्या

اصل: عربی

وزن : 211

موضوعات: شاعری ادب

اشتقاق: کیف

  • Roman
  • Urdu

کَیفْیَہ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • شاعری یا نثر کی وہ قسم جو رومانی ہوتی ہے اور جس میں انسانی جذبات اور کیفیات کی ترجمانی کی جاتی ہے

English meaning of kaifya

Noun, Feminine

  • a type of pros or poetry that reflects human emotions

कैफ़्या के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • कविता या गद्य का प्रकार जो रोमांटिक है और मानवीय भावनाओं और मनोदशाओं को व्यक्त करता है।

کَیفْیَہ کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کَیفْیَہ

شاعری یا نثر کی وہ قسم جو رومانی ہوتی ہے اور جس میں انسانی جذبات اور کیفیات کی ترجمانی کی جاتی ہے

جِنْسِیَت کَیفِیَّہ

ایک جیسی کیفیت کی ترجمان ، یکساں کیفیات کی حامل ۔

حَرْکَتِ کَیفِیَّہ

گردش صفاتی ، جسمانی کیفیت پر اثر انداز ہونے والی حرکت ، کیفیت کو بدل دینے والی حرکت.

اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔ یا رائے زنی کیجیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَیفْیَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَیفْیَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone