تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کَئِیں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کَئِیں کے معانیدیکھیے
کَئِیں کے اردو معانی
- کہیں (۱) کی قدیم صورت، کہیں، کسی جگہ
شعر
کئیں بے خبر کئیں با خبر کئیں بولتے شام و سحر
کئیں سر بہ سر دستا کفر سب نور حق کا بار ہوا
کئیں آدم ہو مشہور ہوا کئیں پانی ہو سمدور ہوا
کئیں جن ہوا کئیں حور ہوا یو مسئلہ چوکا چار ہوا
عجب چپخلائی ہے تیری نین میں
کہ کھنجن نمن ایک تل کئیں نہ ٹھارے
English meaning of ka.iin
- somewhere
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کَئِیں)
کَئِیں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔