تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کَالعَدَم" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کَالعَدَم کے معانیدیکھیے
کَالعَدَم کے اردو معانی
صفت
-
نہ ہونے کی مثل، نہ ہونے کے برابر، گویا کہ ہے ہی نہیں، بالکل محو، ختم اور فنا، ناپید
مثال - راجا رام موہن رائے نے.... اس ہولناک رواج کو کالعدم کرنے کا عہد کیا تھا - ان حکام کا اثر کچھ نہیں ہوتا اور وہ عوام کے دلوں پر اثر کرنے کے اندر کالعدم ہوتے ہیں
- ناجائز قرار دینا، منسوخ کرنا، منسوخ کر دینا
شعر
چلو وہ وصل کا وعدہ بھی کالعدم ٹھہرا
تمہارے سارے بہانوں کو لے اڑی ہے ہوا
وہ رابطے جو کیے خود ہی کالعدم ہم نے
نئے سرے سے پھر ان کو بحال کیا کرنا
تمہارے حسن سے قانون کالعدم ہیں تمام
سو منصفین تمہاری نظر کو دیکھتے ہیں
English meaning of kal'adam
Adjective
-
as though non-existent, defunct, non-existent
Example - Raja Ram Mohan Rai ne..... is haulnaak riwaj ko kaladam karne ka ahd kiya tha
- null and void, invalid
कल'अदम के हिंदी अर्थ
विशेषण
-
न होने के जैसा, न होने के समान, जैसा कि है ही नहीं
उदाहरण - इन हुक्काम (अधिकारियों) का असर कुछ नहीं होता और वह अवाम के दिलों पर असर करने के अंदर कल-अदम होते हैं - राजा राम मोहन राय ने.... इस हौलनाक रिवाज को कलअदम करने का अहद किया था
- अवैध करना, अमान्य करना, निरस्त करना या कर देना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کَالعَدَم)
کَالعَدَم
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔