تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَلیجَہ چُور چُور ہونا" کے متعقلہ نتائج

کَلیجَہ چُور چُور ہونا

دل پر کمال صدمہ ہونا .

چُور چُور ہونا

چاروں طرف سے چور چور کی آواز آنا

کَلیجا چُور چُور ہونا

دل پر کمال صدمہ ہونا .

دِل چُور چُور ہونا

سخت صدمہہ پہن٘چنا ، صدمے سے دل پاش پاش ہونا .

بَدَن چُور چُور ہونا

بہت تھک جانا، بہت تھکا ہوا ہونا، تھکاوٹ کی وجہ سے پورے جسم میں بہت درد ہونا

پاوں چُور چُور ہونا

پان٘و کا تھک جانا

شِیشَۂ دِل چُور چُور ہونا

دل زخمی ہونا، سخت صدمہ پہنچنا

دِل چُور ہونا

سخت صدمہ پہن٘چنا ، بہت رنجیدہ ہو جانا ، نہایت غمگین ہونا.

بَدَن چُور ہونا

بہت تھک جانا، تھکن سے جوڑ جوڑ میں درد ہونا

ہَڈِّیاں چُور ہونا

ہڈیاں چور کرنا (رک) کا لازم ۔

آنکھیں چُور ہونا

آن٘کھوں کا نشے میں سرشار ہونا

تَھکَن سے چُور ہونا

بہت زیادہ تھک جانا

نَشے سے چُور ہونا

رک : نشے میں ُچور ہونا جو زیادہ مستعمل ہے ۔

ہَڈّی ہَڈّی چُور ہونا

ہر ایک ہڈی کا ریزہ ریزہ ہو جانا ؛ بہت تھکنا ، تھک کر چور ہونا

مَسْتی میں چُور ہونا

بہت زیادہ کیف و سرور میں ہونا ۔

نَشَہ میں چُور ہونا

۔لازم۔

نَشے میں چُور ہونا

کسی دھن یا لگن میں سرشار ہونا ، مگن ہونا ۔

زَخْموں سے چُور ہونا

بہت زیادہ زخم کھائے ہونا

شِیشَۂ دِل چُور ہونا

سخت رنج یا صدمہ پہنچنا

ہاتھ پاؤں چُور ہونا

تھکن کے باعث ہاتھوں پیروں میں شدید تکلیف ہونا ؛ تمام جسم کا درد کرنا ۔

زَخْموں میں چُور ہونا

بہت زخمی ہونا

ہَڈّی پَسلی چَکنا چُور ہونا

ہڈی پسلی ٹوٹ کر ریزہ ریزہ ہو جانا ؛ شدید چوٹیں آنا

شَراب کے نَشے میں چُور ہونا

سخت بد مست ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں کَلیجَہ چُور چُور ہونا کے معانیدیکھیے

کَلیجَہ چُور چُور ہونا

kaleja chuur chuur honaaकलेजा चूर चूर होना

کَلیجَہ چُور چُور ہونا کے اردو معانی

  • دل پر کمال صدمہ ہونا .

कलेजा चूर चूर होना के हिंदी अर्थ

  • दिल-ए-पर कमाल सदमा होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَلیجَہ چُور چُور ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَلیجَہ چُور چُور ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words