تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَلْوار کی اَگاڑی اَور قَصائی کی پِچھاڑی" کے متعقلہ نتائج

کَلْوار کی اَگاڑی اَور قَصائی کی پِچھاڑی

شراب شروع میں خریدنی چاہیے اور گوشت آخر میں.

کَلواری کی اَگاڑی اَور قَصائی کی پِچھاڑی

شراب شروع میں خریدنی چاہیے اور گوشت آخر میں

کُنجْڑَن کی اَگاڑی مارے قَصائی کی پِچھاڑی

کنجڑن کے ہاں اوّل وقت ترکاری تازی ہوتی ہے قصائی کے ہاں پچھلے وقت گوشت اچھا ہوتا ہے

حاکِم کی اَگاڑی اَور گھوڑے کی پِچھاڑی نَہ کَھڑا ہو

دونوں طرح سخت نقصان ہوتا ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں کَلْوار کی اَگاڑی اَور قَصائی کی پِچھاڑی کے معانیدیکھیے

کَلْوار کی اَگاڑی اَور قَصائی کی پِچھاڑی

kalvaar kii agaa.Dii aur qasaa.ii kii pichhaa.Diiकलवार की अगाड़ी और क़साई की पिछाड़ी

ضرب المثل

کَلْوار کی اَگاڑی اَور قَصائی کی پِچھاڑی کے اردو معانی

  • شراب شروع میں خریدنی چاہیے اور گوشت آخر میں.

कलवार की अगाड़ी और क़साई की पिछाड़ी के हिंदी अर्थ

  • शराब शुरू में खरीदनी चाहिए और गोश्त आख़िर में

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَلْوار کی اَگاڑی اَور قَصائی کی پِچھاڑی)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَلْوار کی اَگاڑی اَور قَصائی کی پِچھاڑی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words