تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَم سے کَم اُجْرت" کے متعقلہ نتائج

کَم سے کَم اُجْرت

وہ انتہائی رقم جو مزدوروں کو قانونی طور پر ادا کرنے کا حکم ہے جس کے لیے وہ کرتے ہیں

کَم سے کَم

کم ازکم، بہت کم، بہت ہی کم، بہت تھوڑا، کمی کے آخری درجے تک، اتنا تو

قَیامَت سے کَم نَہ ہونا

غضب کا ہونا

کَم ذات سے وَفْا نَہِیں

کمینے آدمی سے کسی بھلائی یا وفا کی اُمید نہیں رکھنی چاہیے .

کَم اِحْسا سے

جو کسی بات کا احساس نہ کریں ، بے حس ، سن٘گ دل .

وَعْدَہ سے دَم زیادہ نَہ کَم

۔مقولہ۔ موت کا وقت ٹالے نہیں ٹلتا۔(توبۃ النصوح) وباپرکیا منحصر ہے وعدہ سے دم زیدہ نہ کم مرنا برحق۔

وَعدے سے دَم زیادَہ نَہ کَم

موت کا وقت مقرر ہے ، موت معینہ وقت ہی پر آتی ہے ، موت ٹالے نہیں ٹلتی ، موت بر حق ہے ۔

چَشْمِ کَم سے دیکْھنا

حقارت سے دیکھنا، کم درجہ کا برتاؤ کرنا

کَم ذات سے وَفا نہیں اور اصل سے خَطا نَہِیں

کمینے آدمی سے کسی بھلائی یا وفا کی امید نہیں رکھنی چاہیے

اردو، انگلش اور ہندی میں کَم سے کَم اُجْرت کے معانیدیکھیے

کَم سے کَم اُجْرت

kam-se-kam ujratकम-से-कम उजरत

کَم سے کَم اُجْرت کے اردو معانی

عربی، ہندی - اسم، مذکر

  • وہ انتہائی رقم جو مزدوروں کو قانونی طور پر ادا کرنے کا حکم ہے جس کے لیے وہ کرتے ہیں

English meaning of kam-se-kam ujrat

Arabic, Hindi - Noun, Masculine

  • the lowest wage permitted by law or by a special agreement (such as one with a labor union)

कम-से-कम उजरत के हिंदी अर्थ

अरबी, हिंदी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • वह न्यूनतम राशि जो नियोक्ताओं को कानूनी रूप से किसी ऐसे व्यक्ति को भुगतान करने की आदेश है जो उनके लिए काम करते है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَم سے کَم اُجْرت)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَم سے کَم اُجْرت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words