تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَم سے کَم" کے متعقلہ نتائج

کَم سے کَم

کم ازکم، بہت کم، بہت ہی کم، بہت تھوڑا، کمی کے آخری درجے تک، اتنا تو

کَم سے کَم اُجْرت

وہ انتہائی رقم جو مزدوروں کو قانونی طور پر ادا کرنے کا حکم ہے جس کے لیے وہ کرتے ہیں

قَیامَت سے کَم نَہ ہونا

غضب کا ہونا

کَم ذات سے وَفْا نَہِیں

کمینے آدمی سے کسی بھلائی یا وفا کی اُمید نہیں رکھنی چاہیے .

کَم اِحْسا سے

جو کسی بات کا احساس نہ کریں ، بے حس ، سن٘گ دل .

وَعْدَہ سے دَم زیادہ نَہ کَم

۔مقولہ۔ موت کا وقت ٹالے نہیں ٹلتا۔(توبۃ النصوح) وباپرکیا منحصر ہے وعدہ سے دم زیدہ نہ کم مرنا برحق۔

وَعدے سے دَم زیادَہ نَہ کَم

موت کا وقت مقرر ہے ، موت معینہ وقت ہی پر آتی ہے ، موت ٹالے نہیں ٹلتی ، موت بر حق ہے ۔

چَشْمِ کَم سے دیکْھنا

حقارت سے دیکھنا، کم درجہ کا برتاؤ کرنا

کَم ذات سے وَفا نہیں اور اصل سے خَطا نَہِیں

کمینے آدمی سے کسی بھلائی یا وفا کی امید نہیں رکھنی چاہیے

اردو، انگلش اور ہندی میں کَم سے کَم کے معانیدیکھیے

کَم سے کَم

kam-se-kamकम-से-कम

وزن : 222

کَم سے کَم کے اردو معانی

صفت

  • کم ازکم، بہت کم، بہت ہی کم، بہت تھوڑا، کمی کے آخری درجے تک، اتنا تو

شعر

English meaning of kam-se-kam

Adjective

  • at least, the very least, minimum

कम-से-कम के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • बहुत कम, बहुत थोड़ा, बहुत ही कम

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَم سے کَم)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَم سے کَم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words