تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قَیامَت سے کَم نَہ ہونا" کے متعقلہ نتائج

قَیامَت سے کَم نَہ ہونا

غضب کا ہونا

دِل سے نَہ ہونا

ظاہری طور پر ہونا، نام کو ہونا

آنی سے بانی نَہ ہونا

بات پڑ اڑے رہنا ، ٹس سے مس نہ ہونا (گا بطور استقہام انکاری).

چَٹ سے مَٹ نَہ ہونا

جنبش نہ کھانا، ذرا نہ سرکنا، حرکت نہ کرنا

مَرْیَم سے َٹلیَم نَہ ہونا

کسی کا اپنی جگہ سے کسی طرح نہ ہلنا چاہے مر ہی کیوں نہ جائے

چال سے خالی نَہ ہونا

فریب یا غرض شامل ہونا، کوئی چال چھپی ہونا

ہونے سے نَہ ہونا اَچّھا

کسی بُری یا غلچ چیز کے موجود یا وقوع پذیر ہونے اس کا نہ ہونا اچھا ہے خراب چیز یا صورت حال کے رونما ہونے سے نہ ہونا بہتر ہے

ٹَسْ سے مَسْ نَہ ہونا

جنبش نہ کھانا، ذرا نہ سرکنا، حرکت نہ کرنا

مُمکِنات میں سے نَہ ہونا

گال سے گال جُدا نَہ ہونا

وصل میں ہم آغوش ہونا

نام تَک سے واقِف نَہ ہونا

بالکل نہ جاننا ، نام بھی نہ جاننا

وَعْدَہ سے دَم زیادہ نَہ کَم

۔مقولہ۔ موت کا وقت ٹالے نہیں ٹلتا۔(توبۃ النصوح) وباپرکیا منحصر ہے وعدہ سے دم زیدہ نہ کم مرنا برحق۔

وَعدے سے دَم زیادَہ نَہ کَم

موت کا وقت مقرر ہے ، موت معینہ وقت ہی پر آتی ہے ، موت ٹالے نہیں ٹلتی ، موت بر حق ہے ۔

ہونٹ سے ہونٹ جُدا نَہ ہونا

منھ سے بات نہ نکلنا ؛ بالکل خاموش رہنا ۔

دَسْتِ چَپ سے شُمار نَہ ہونا

زیادہ تعداد ہونا .

اردو، انگلش اور ہندی میں قَیامَت سے کَم نَہ ہونا کے معانیدیکھیے

قَیامَت سے کَم نَہ ہونا

qayaamat se kam na honaaक़यामत से कम न होना

محاورہ

قَیامَت سے کَم نَہ ہونا کے اردو معانی

  • غضب کا ہونا

क़यामत से कम न होना के हिंदी अर्थ

  • अधिक सुंदर होना, बहुत ख़ूबसूतर होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قَیامَت سے کَم نَہ ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

قَیامَت سے کَم نَہ ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words