تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَمان کا رُخ کَر جانا" کے متعقلہ نتائج

کَمان کا رُخ کَر جانا

کمان میں کسی طرف خم آ جانا

کَمان کا بے رُخ ہونا

کمان کا نشانہ کی طرف سے بے رخ ہونا .

ہَوا کا رُخ پَلَٹ جانا

حالات بدل جانا ۔

ہَوا کا رُخ بَدَل جانا

حالات بدل جانا ، زمانے کے سازگار یا ناسازگار ہونے کی کیفیت کا تبدیل ہو جانا ۔

ہَوا کا رُخ اِدَھر سے اُدَھر ہو جانا

ہوا کا رخ بدل جانا ؛ حالات بدل جانا ، زمانے کے سازگار یا ناسازگار ہونے کی کیفیت کا تبدیل ہو جانا ۔

راکھ کا ڈھیر ہو کَر رَہ جانا

راکھ کا ڈھیر بن جانا ، جل کے خاکستر ہو جانا .

رُخ کَر جانا

مڑ جانا، خم کھا جانا (لوہے یا لکڑی وغیرہ کے لیے مستعل)

نَظَر کا کام کَر جانا

تاحد نظر یا جہاں تک دکھائی دے ، چیز کا نظر آنا ، نظر کا کارگر ہونا ؛ دل پر اثر ہونا

نَصِیب کا بُرائی کَر جانا

قسمت کا مخالف ہونا

نَظَر کا اَثَر کَر جانا

۔نظربد کا کام کرجانا۔ چشم بد سے ضرور پہنچنا۔؎

کھیل کا دانَہ اُڑ کَر مُنھ میں نَہ جانا

رک : کِھیل اُڑ کر من٘ہ میں نہ جانا .

مُنہ میں اُڑ کَر کِھیل کا دانَہ نَہ جانا

بالکل فاقہ ہونا ، کچھ بھی نہ کھانا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں کَمان کا رُخ کَر جانا کے معانیدیکھیے

کَمان کا رُخ کَر جانا

kamaan kaa ruKH kar jaanaaकमान का रुख़ कर जाना

محاورہ

کَمان کا رُخ کَر جانا کے اردو معانی

  • کمان میں کسی طرف خم آ جانا

कमान का रुख़ कर जाना के हिंदी अर्थ

  • धनुष में किसी ओर टेढ़ापन, वक्रता आ जाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَمان کا رُخ کَر جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَمان کا رُخ کَر جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words