تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَظَر کا کام کَر جانا" کے متعقلہ نتائج

نَظَر کا کام کَر جانا

تاحد نظر یا جہاں تک دکھائی دے ، چیز کا نظر آنا ، نظر کا کارگر ہونا ؛ دل پر اثر ہونا

ہَزاروں میں کام کَر جانا

کمال ہوشیاری دکھانا ، انتہائی چالاکی سے پیش آنا ۔

وَلی ہو کَر شَیطان کا کام

شریف ہو کر رذیلوں کی سی حرکتیں کرنا، نیک ہو کر بُروں کا سا کام کرنا

نَظَر کا پھیر ہو جانا

نظر لگ جانا، بد نظر کا اثر ہونا

کام کَر جانا

۔اثر دکھا جانا۔ کارگر ہوجانا۔ کامیاب ہوجانا۔ ؎

راکھ کا ڈھیر ہو کَر رَہ جانا

راکھ کا ڈھیر بن جانا ، جل کے خاکستر ہو جانا .

نَظَر کا کام کَرنا

۔ جس چیز میں جو دیکھنا مقصود ہو۔ اس کا نظر آنا۔ بیشتر سلب میں مستعمل ہے۔ ان کی نظر اب کام نہیں کرتی نظر کا کھاجانا۔

نَظَر کا اَثَر کَر جانا

۔نظربد کا کام کرجانا۔ چشم بد سے ضرور پہنچنا۔؎

ٹِھیک نَہیں ٹھیکے کا کام، ٹھیکا دے کَر مَت کھو دام

ٹھیکے کا کام اچھا نہیں بنتا، روپیہ ضائع کرنا ہوتا ہے

نَظَر کا کھا جانا

نظر بد کا کام کر جانا ، نظر لگنا ، بری نظر کا اثر ہو جانا ۔

نَظَر بَچا کَر جانا

دوسروں کی نظر سے خود کو بچانا، بچ کر نکلنا

نَصِیب کا بُرائی کَر جانا

قسمت کا مخالف ہونا

کَمان کا رُخ کَر جانا

کمان میں کسی طرف خم آ جانا

کھیل کا دانَہ اُڑ کَر مُنھ میں نَہ جانا

رک : کِھیل اُڑ کر من٘ہ میں نہ جانا .

مُنہ میں اُڑ کَر کِھیل کا دانَہ نَہ جانا

بالکل فاقہ ہونا ، کچھ بھی نہ کھانا ۔

تَڑْکے اُٹھ کَر کھاٹ سے چھوڑ چھاڑ سَب کام، مالا کَر ہاتھ میں جَپ سائِیں کا نام

علی الصبح اٹھ کر پہلے عبادت یا پوجا کرنی چاہیے

ٹَنْٹا مَت کَر جَب تَلک بِن ٹَنْٹے ہوئے کام، ٹَنْٹا بِس کی بیل ہے یا کا مَت لے نام

جب تک ہوسکے کسی کام میں جھگڑا نہیں کرنا چاہیے جھگڑے میں نقصان ہوتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں نَظَر کا کام کَر جانا کے معانیدیکھیے

نَظَر کا کام کَر جانا

nazar kaa kaam kar jaanaaनज़र का काम कर जाना

نَظَر کا کام کَر جانا کے اردو معانی

  • تاحد نظر یا جہاں تک دکھائی دے ، چیز کا نظر آنا ، نظر کا کارگر ہونا ؛ دل پر اثر ہونا

नज़र का काम कर जाना के हिंदी अर्थ

  • ताहिद नज़र या जहां तक दिखाई दे, चीज़ का नज़र आना, नज़र का कारगर होना , दिल पर असर होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَظَر کا کام کَر جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَظَر کا کام کَر جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words