تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَظَر کا اَثَر کَر جانا" کے متعقلہ نتائج

نَظَر کا اَثَر کَر جانا

۔نظربد کا کام کرجانا۔ چشم بد سے ضرور پہنچنا۔؎

نَظَر کا اَثَر ہونا

نظر بد کا اثر ہو جانا، نظر لگ جانا

نَظَر کا پھیر ہو جانا

نظر لگ جانا، بد نظر کا اثر ہونا

راکھ کا ڈھیر ہو کَر رَہ جانا

راکھ کا ڈھیر بن جانا ، جل کے خاکستر ہو جانا .

نَظَر کا کام کَر جانا

تاحد نظر یا جہاں تک دکھائی دے ، چیز کا نظر آنا ، نظر کا کارگر ہونا ؛ دل پر اثر ہونا

نَظَر کا کھا جانا

نظر بد کا کام کر جانا ، نظر لگنا ، بری نظر کا اثر ہو جانا ۔

کَلیجے پَر اَثَر کَر جانا

۔ ؎

نَظَر بَچا کَر جانا

دوسروں کی نظر سے خود کو بچانا، بچ کر نکلنا

نَصِیب کا بُرائی کَر جانا

قسمت کا مخالف ہونا

کَمان کا رُخ کَر جانا

کمان میں کسی طرف خم آ جانا

کھیل کا دانَہ اُڑ کَر مُنھ میں نَہ جانا

رک : کِھیل اُڑ کر من٘ہ میں نہ جانا .

مُنہ میں اُڑ کَر کِھیل کا دانَہ نَہ جانا

بالکل فاقہ ہونا ، کچھ بھی نہ کھانا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں نَظَر کا اَثَر کَر جانا کے معانیدیکھیے

نَظَر کا اَثَر کَر جانا

nazar kaa asar kar jaanaaनज़र का असर कर जाना

نَظَر کا اَثَر کَر جانا کے اردو معانی

  • ۔نظربد کا کام کرجانا۔ چشم بد سے ضرور پہنچنا۔؎

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَظَر کا اَثَر کَر جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَظَر کا اَثَر کَر جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words