تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کَمَنْد" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کَمَنْد کے معانیدیکھیے
کَمَنْد کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- ایک پھندے والی لمبی اور مضبوط رسی، جسے کسی کو گرفتار کرنے یا پکڑنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے
- ایک لمبی رسی جسے کے ایک سرے پر گوہ بندھی رہتی تھی، گوہ دیوار یا چھت سے چپک جاتی ہے اور اس کی مدد سے عمارتوں پر چڑھا جاتا ہے، رسّوں کا بنا ہوا زینہ یا اسی کی سیڑھی جو بلند مقام پر چڑھنے کے لیے یا بلند مکان پر چڑھنے کے لیے چور وغیرہ استعمال کرتےہیں، رسی کی سیڑھی (پھینکنا، ڈالنا، لگانا، پڑنا کے ساتھ)
- ایک قسم کا پھندا جس سے جنگلی جانور وغیرہ پھنسائے جاتے ہیں، پھندا، جال، رسی
- کمند جس میں لوہے کی میخیں بھی لگی ہوں اس سے گھوڑے کو باندھتے ہیں
- (مجازاً) رسائی کا ذریعہ، پہنچنے کا وسیلہ
- (مجازاً) محبوبہ کی زلفیں
شعر
کوئی زنجیر نہیں تار نظر سے مضبوط
ہم نے اس چاند پہ ڈالی ہے کمند آنکھوں سے
ٹوٹی کمند بخت کا وہ زور رہ گیا
جب بام دوست ہاتھ سے کچھ دور رہ گیا
یہ چاند ہی تری جھولی میں آ پڑے شاید
زمیں پہ بیٹھ کمند آسماں پہ ڈالے جا
English meaning of kamand
Noun, Feminine
- a slip-knot, a thong or lasso (formerly used in battle)
- a kind of scaling ladder, made of cord (chiefly used by thieves), a halter, a noose, a snare
- a noose, to catch any fugitive man or anima
- (Metaphorically) means of access
- (Metaphorically) the ringlets of a beautiful woman
कमंद के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- एक फंदे वाली लम्बी और मज़बूत रस्सी, जिसका प्रयोग किसी को पकड़ने या गिरफ़्तार करने के लिए किया जाता है
- फंदा, पाश, एक लम्बी रस्सी जिसके एक सिरे पर गोह बँधी रहती थी, उसके द्वारा ऊँची-ऊँची दीवारों पर चढ़ा जा सकता था, गोह जहाँ चिपक जाती है
- एक फंदेदार रस्सी जिसे फेंककर जंगली जानवर फँसाए जाते हैं
- एक प्रकार की रस्सी जिसमें लोहे की कीलें लगी होती हैं और उससे घोड़ों को बाँधते हैं
- (लाक्षणिक) पहुँचने का साधन, पहुँच का माध्यम
- (लाक्षणिक) प्रेमिका के केश
کَمَنْد کے مترادفات
کَمَنْد سے متعلق محاورے
کَمَنْد کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کَمَنْد)
کَمَنْد
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔