تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَمُودَنی" کے متعقلہ نتائج

کَمُودَنی

کنول کی ایک قسم جو دن میں مُرجھا جاتا ہے

جل میں بسے کمودنی اور چندا بسے اَکاس، جو جن جا کے من بسے سو جن تا کے پاس

کُمُدْنی

۱. کنولوں کے پھولوں کا گُچّھا ، کنول کے پھول .

کھودْنی

کھدائی، کھودنے کا اوزار، پھاوڑا، بیلچہ، کندہ کرنے کے اوزار، کریدنی

کَمُودی

(موسیقی) رک : کمودنی .

کَمُونی

کَمون سے منسوب، ایک ہاضم مرکب (جوارش) جس کا جزوِاعظم زیرہ ہے، جوارشِ کمونی

کَمِیدانی

کمیدان کا عہدہ یا کام .

کودَنی

کند ذہنی، کند فہمی، بے وقوفی، نادانی

کامدَنی والا

۔صفت۔ کامدانی بنانے کا پیشہ کرنے والا۔

کُمِیدان

نائب کپتان

کَمِیدان

کپتان کا ماتحت فوجی عہدے دار .

کُھدْنی

۱. کھدائی ، کُھدنے کا عمل ، انہدام گرایا جانا.

گُلِ کَمْدَن

کن٘ول کا پھول .

کُونی

۔(ف) صفت۔ مذکر۔ بویسیا۔

کھونی

lose

اردو، انگلش اور ہندی میں کَمُودَنی کے معانیدیکھیے

کَمُودَنی

kamuudanii•कमूदनी

وزن : 1212

موضوعات: موسیقی کنایۃً

  • Roman
  • Urdu

کَمُودَنی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • کنول کی ایک قسم جو دن میں مُرجھا جاتا ہے
  • (کنایہً) نہایت حسین عورت، محبوبہ
  • (موسیقی) کھرج کے چار سرتوں میں سے سے ایک سرت

Urdu meaning of kamuudanii

  • Roman
  • Urdu

  • kanval kii ek qism jo din me.n murjhaa jaataa hai
  • (kanaayan) nihaayat husain aurat, mahbuuba
  • (muusiiqii) kharij ke chaar surto.n me.n se se ek surat

कमूदनी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • कंवल की एक जाति जो दिन में मुरझा जाता है
  • (संकेतात्मक) अत्यधिक सुंदर स्त्री, प्रेमिका
  • (संगीत) खरज के चार सुरतों में से से एक सुरत

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَمُودَنی)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَمُودَنی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone