تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَنچا" کے متعقلہ نتائج

کَنچا

بچّوں کے کھیلنے کی کان٘چ کی گولی، شیشہ کی گولی (عموماً کنچے مستعمل).

کَنْچَہ

چارا، چراگاہ، ہریالی.

کَنْچانی

رک : کنچنی، طوائف

کِھنچا

کھنچنا (رک) کا ماضی، تراکیب میں مستعمل

کَونچَہ

(حلوائی) رک: کون٘چا، لمبے دستے کا کھپچا.

کَینچا

a big scissor

کونچا

کوچا، کسی نوک دار چیز کا تھوڑا سا زخم، جو آر پار نہ ہو، کچوکا، تراکیب میں مستعمل

کُونچَہ

رک : کُوچہ ، گلی.

کَونچا

۱. بھاڑ کی گرم بالو کو اُلٹ پلٹ کرنے اور کریدنے کی آن٘کڑے دار لمبی اور موٹی سلاخ جس میں چوبی دستہ لگا ہوتا ہے .

کُونچا

گھاس کا پولا

کَنْچی

گھوڑے کی ایک قسم .

کَنَوچَہ

چھوٹے چھوٹے تخم جن کا رنگ سفید ، سبزی مائل اور مزہ پھیکا لعاب دار ہوتا ہے

کَنچ

کان٘چ، شیشہ

کِنْچ

किंतु

کَنا

(کنکا کا مخّرب ، کناگت کا مخفف) اسوج کے مہینے کا تاریک نصف.

اردو، انگلش اور ہندی میں کَنچا کے معانیدیکھیے

کَنچا

ka.nchaa•कंचा

وزن : 12

  • Roman
  • Urdu

کَنچا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بچّوں کے کھیلنے کی کان٘چ کی گولی، شیشہ کی گولی (عموماً کنچے مستعمل).

Urdu meaning of ka.nchaa

  • Roman
  • Urdu

  • bachcho.n ke khelne kii kaanch kii golii, shiisha kii golii (umuuman kanche mustaamal)

English meaning of ka.nchaa

Noun, Masculine

  • a small marble, a small ball of coloured glass that children play with
  • beautiful girl

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَنچا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَنچا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone